اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 529 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 529

وما ابرئ ۱۳ ۵۲۹ ابرهيم ١٤ الْأَرْضِ جَمِيعًا فَإِنَّ اللهَ لَغَنِيٌّ حَمِيدٌ ہو جاؤ خاص تم اور جتنے لوگ زمین میں ہیں سب ہی تو بے شک اللہ بے نیاز ہے حمد کیا گیا ہے۔اَلَمْ يَأْتِكُمْ نَبَوا الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِكُمُ : 1۔کیا تم کو ان لوگوں کی خبر نہیں پہنچی جو تم سے قَوْمِ نُوحٍ وَعَادٍ وَثَمُوْدَةُ وَالَّذِينَ مِنْ پہلے تھے نوح اور عاد و ثمود کی قوم اور جو ان کے معانقة بعد ہوئے جن کی خبر اللہ ہی کو ہے۔آئے اُن کے بَعْدِهِمْ لَا يَعْلَمُهُمْ إِلَّا اللهُ جَاءَتْهُمْ پاس اُن کے رسول کھلے کھلے نشان لے کر تو ان رُسُلُهُمْ بِالْبَيِّنَتِ فَرَدُّوا ايْدِيَهُمْ فِي کے ہاتھ ان کے منہ میں ڈال دئے اور کہنے لگے أَفْوَاهِهِمْ وَقَالُوا إِنَّا كَفَرْنَا بِمَا ہم کافر ہو۔ہم کافر ہوئے تمہاری رسالت کے اور ہم ایسے شک میں ہیں اُس سے جدھر تو ہمیں بلاتا ہے جو أرْسِلْتُمْ بِهِ وَإِنَّا لَفِي شَكٍّ مِمَّا کہ دوسروں کو بھی شک میں ڈال دے۔العلقة تَدْعُونَنَا إِلَيْهِ مُرِيبٍ قَالَتْ رُسُلُهُمْ أَفِي اللهِ شَكٍّ فَاطِرِ۔ان کے پیغمبروں نے کہا کیا اللہ میں شک السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ يَدْعُوكُمْ ہے جو آسمان وزمین کا پیدا کرنے والا ہے وہ تم کو بلاتا ہے تا کہ تمہاری مغفرت کرے گناہوں لِيَغْفِرَ لَكُمْ مِنْ ذُنُوبِكُمْ وَيُؤَخِّرَكُمْ سے اور تمہیں رہنے دے وقت معین تک۔وہ إلَى أَجَلٍ مُّسَمًّى قَالُوا اِنْ اَنْتُمْ إِلَّا بَشَر کہنے لگے کیا بات ہے تم بھی تو ہمارے جیسے آدمی ہو تم چاہتے ہو کہ ہم کو روک دو ان چیزوں مِثْلُنَا تُرِيدُونَ أَنْ تَصُدُّونَا عَمَّا كَانَ سے جن کی پوجا ہمارے باپ دادا کرتے رہے لے یعنی وہ کسی کے شکریہ کا محتاج نہیں ہم اللہ کی شکر گزاری اپنی ترقی کے لئے کرتے ہیں۔آیت نمبر ۱۰۔فَرَدُّوا أَيْدِيَهُمُ - کی چار صورتیں ہو سکتی ہیں ایک یہ کہ انگلیاں منہ میں پکڑتے ہیں۔دوسرے ہاتھ کاٹتے ہیں۔تیسرے نبیوں کے منہ پر ہاتھ رکھتے ہیں۔چوتھے انہیں کے ہاتھوں سے ان کا منہ بند کرتے ہیں۔آیت نمبر1۔فی الله شان۔ماننے والوں کے چار گروہ ہیں (۱) صاحبانِ الہام و وحی جن کو اعلیٰ درجہ کا یقین حاصل ہونے کے سبب سے وہ کسی منکر سے کہتے ہیں کہ آفی اللہ شات (۲) ان کے متبع (۳) حکماء وعقلا جو کارخانہ عالم کو دیکھ کر اللہ کو مانتے ہیں (۴) عوام جو آباء واجداد کی پیروی کرتے ہیں۔