اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 528 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 528

و ما ابرئ ۱۳ ۵۲۸ ابرهيم ١٤ وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ رَّسُولٍ إِلَّا بِلِسَانِ ۵۔اور کوئی رسول ہم نے نہیں بھیجا مگر (مختص ۵۔المقام ) اسی قوم کی زبان میں ( بات کرنے والا ) قَوْمِهِ لِيُبَيِّنَ لَهُمْ فَيُضِلُّ اللَّهُ مَنْ تا کہ ان سے بیان کرے کھول کھول کر۔پھر اللہ يَشَاءُ وَيَهْدِي مَنْ تَشَاءُ وَهُوَ ہٹا دیتا ہے جسے چاہے اور راہ پر لگا دیتا ہے جسے الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ۔چاہیے۔اور وہی بڑا ز بر دست حکمت والا ہے۔وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مُوسَى بِايْتِنَا أَنْ أَخْرِجْ 1۔اور ہم نے موسیٰ کو بھیجا اپنی کھلی کھلی نشانیاں دے کر کہ نکال اپنی قوم کو اندھیروں سے اجالے قَوْمَكَ مِنَ الظُّلُمتِ إِلَى النُّور کی طرف اور اُن کو یا د دلا ان کے دن۔بے شک وَذَكِّرُهُمْ بِأَيْمِ اللهِ إِنَّ فِي ذَلِكَ ان واقعات میں بڑی بڑی نشانیں ہیں ہر ایک صبر وشکر کرنے والے کے لئے۔لَايَتٍ لِكُلِّ صَبَّارٍ شَكُورٍ وَإِذْ قَالَ مُوسَى لِقَوْمِهِ اذْكُرُوا نِعْمَةَ ۷۔اور جب موسیٰ نے کہا اپنی قوم کو ، اللہ کے وہ اللهِ عَلَيْكُمْ إِذْ أَغْجُكُمْ مِنْ آلِ فِرْعَوْنَ يَسومُونَكُمْ سُوءَ الْعَذَابِ وَيُذَبِّحُونَ احسان یاد کرو جو تم پر ہیں جب اُس نے تم کو بچا لیا تھا فرعون کے لوگوں سے وہ تم کو بُری تکلیفیں دیتے تھے اور تمہارے مردوں کو مار ڈالتے تھے اَبْنَاءَكُمْ وَيَسْتَحْيُونَ نِسَاءَ كُمْ وَفِي اور تمہاری عورتوں کی حیا دور کرتے تھے اور اس ذلِكُمْ بَلَاءٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ عَظِيمُن میں بڑا انعام تھا تمہارے رب کی طرف سے۔وَإِذْ تَأَذَّنَ رَبُّكُمْ لَبِنْ شَكَرْتُمْ۔اور جب خبر دار کر دیا تم کو تمہارے ربّ لَأَزِيدَنَّكُمْ وَلَبِنْ كَفَرْتُمْ نے کہ اگر تم شکر کرو گے تو میں (خود) تم کو اور زیادہ کر دوں گا اور اگر تم ناشکری کرو گے تو إِنَّ عَذَابِي لَشَدِيدُ۔میری مار بڑی سخت ہے۔وَقَالَ مُوسَى اِنْ تَكْفُرُ وا اَنْتُمْ وَمَنْ فِي ٩ اور موسیٰ نے کہا اگر تم سب کے سب کا فر۔ے یعنی بعض کا فر ہوتے ہیں بعض مومن اپنے اعتقاد و عمل کی وجہ سے۔۲ یعنی انعام اور انتقام کا زمانہ۔