اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 527 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 527

و ما ابرئ ۱۳ ۵۲۷ ابرهيم ١٤ سُوْرَةُ إِبْرَاهِيمَ مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ ثَلاثٌ وَخَمْسُونَ آيَةً وَّ سَبْعَةُ رُكُوْعَاتٍ بسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔سورہ ابراھیم کو اُس اللہ کے نام سے پڑھنا شروع کرتے ہیں جو تمام محامد کا موصوف اور رحم بے سبب کرنے والا اور اسباب کا نیک بدلہ دینے والا ہے۔الر كتب أَنْزَلْنَهُ إِلَيْكَ لِتُخْرِجَ ۲ ہم اللہ ہیں، بار بار تیری رسالت پر زور النَّاسَ مِنَ الظُّلُمَتِ إِلَى النُّوْرِ بِإِذْنِ دینے والے یہ ایک کتاب ہے ہم نے اس کو ا تارا تیری طرف تا کہ تو لوگوں کو اندھیروں سے رَبِّهِمُ إِلَى صِرَاطِ الْعَزِيزِ الْحَمِيدِنُ نور کی طرف نکالے۔ان کے ربّ کے حکم و اجازت سے ایسی راہ کی طرف جو زبردست قابل حمد راہ ہے یعنی عزیز و حمید۔اللهِ الَّذِى لَهُ مَا فِي السَّمواتِ وَمَا ۳۔وہ اللہ ہے جس کا آسمان و زمین میں سب کچھ وہ فِي الْأَرْضِ وَوَيْلٌ لِلْكَفِرِيْنَ مِنْ ہے اور افسوس ہے کافروں پر سخت عذاب سے۔عَذَابٍ شَدِنيين الَّذِينَ يَسْتَحِبُّونَ الْحَيَوةَ الدُّنْيَا عَلَى ۴۔وہ جو دنیا کی ہی زندگی کو پسند کرتے ہیں الْآخِرَةِ وَيَصُدُّونَ عَنْ سَبِيْلِ اللَّهِ آخرت کے مقابلہ میں اور وہ اللہ کی راہ سے روکتے ہیں اور اس راہ الہی کو چاہتے ہیں ٹیڑھے ط وَيَبْغُونَهَا عِوَجًا أُولَيْكَ فِي رہ کر۔یہی لوگ ہیں دور دراز کی گمراہی میں۔ضَلٍ بَعِيْده آیت نمبر ۴ - يَصُدُّون۔رسول اللہ علیہ نے فرمایا ' دو بھیڑیئے بھو کے کسی ریوڑ میں چھوڑ دیئے جائیں تو ان سے اتنا نقصان نہیں پہنچے گا جتنا مال اور منصب کے حرص سے دین کو پہنچتا ہے، مشکوۃ صفحہ ۴۲۳ (مشكوة المصابيح كتاب الرقاق الفصل الثانی حدیث نمبر (۵۱۸) اسی طرح فرمایا ہے کہ دنیا کی محبت دین کو نقصان پہنچاتی ہے اور دین کی دنیا کو۔تو تم باقی رہنے والی چیز کو اختیار کرو۔مشکوۃ صفر۴۳۳(مشکوۃ المصابیح کتاب الرقاق الفصل الثاني حدیث نمبر (۵۱۷۹