اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 526 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 526

وما ابرئ ١٣ ۵۲۶ الرعد ١٣ وَقَدْ مَكَرَ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَلِلَّهِ ۴۳۔اور تحقیق تدبیر کر چکے ہیں ان سے پہلے ط الْمَكْرُ جَمِيْعًا ، يَعْلَمُ مَا تَكْسِبُ والے تو اللہ ہی کے اختیار میں ہیں سب تدبیریں وہ جانتا ہے ہر ایک جی جو کر رہا ہے اور عنقریب كُلُّ نَفْسٍ وَسَيَعْلَمُ الْكُفْرُ لِمَنْ جان لیں گے کا فرکہ کس کے لئے ہے انجام کا گھر۔ط عُقْبَى الدَّارِ وَيَقُولُ الَّذِيْنَ كَفَرُوا لَسْتَ مُرْسَلاً ۴۴۔اور کافر کہتے ہیں کہ تو تو رسول ہی نہیں۔تو قُلْ كَفَى بِاللهِ شَهِيدٌ بَيْنِي وَبَيْنَكُمْ کہہ دے اللہ ہی کی گواہی کافی ہے میرے اور تمہارے درمیان اور وہ شخص گواہ ہے جن کو توریت وغیرہ) کتاب (آسمانی) کا علم ہے۔وَمَنْ عِنْدَهُ عِلْمُ الْكِتَبِ لا ह ے مکر، تدبیر، اس کی دو قسمیں ہیں مَكْرُ الْخَيْر ، اچھی تدبیر اور مَكْرُ السَّيِّئَة ، بُری تدبیر۔