اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 46 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 46

۴۶ البقرة ٢ صِبْغَةَ اللهِ وَمَنْ أَحْسَنُ مِنَ اللهِ صِبْغَةً ١٣٩۔الہی رنگ سے کس کا رنگ لے بہتر ہے اور ہم تو اسی اکیلے اللہ کی عبادت کرنے والے ہیں۔وَنَحْنُ لَهُ عِبِدُونَ قُلْ أَتُحَاجُوْنَنَا فِي اللهِ وَهُوَ رَبُّنَا ۱۴۰۔ان لوگوں سے کہہ دو کہ تم اللہ کے بارے میں وَرَبُّكُمْ وَلَنَا أَعْمَالُنَا وَلَكُمْ أَعْمَالُكُمْ ۚ ہم سے کیا جھگڑتے ہو وہ تو ہمارا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے اور ہمارے اعمال کا بدلہ ہمیں ملے گا اور تمہارے اعمال کا بدلہ تمہیں اور ہم تو سب سے بڑھ کر اسی کو دل سے چاہنے والے ہیں۔وَنَحْنُ لَهُ مُخْلِصُوْنَ ) لَمْ تَقُولُونَ إِنَّ إِبْراهِمَ وَاِسْمُعِيلَ ۱۴۱۔کیا تم لوگ کہتے ہو کہ بے شک ابراہیم اور وَاسْحَقَ وَيَعْقُوْبَ وَالْأَسْبَاطَ كَانُوْا اسماعیل اور اسحاق اور یعقوب اور اُن کی راستباز اولاد یہودی یا نصاری تھے۔اُن سے پوچھو تو یہ هُودًا أَوْ نَظرى قُل وَانْتُمْ أَعْلَمُ اَ بات تم زیادہ جانتے ہو یا اللہ اور اس سے بڑھ کر الله وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّن كَتَمَ شَهَادَةً ظالم کون ہے جس نے اپنے پاس کی سچی گواہی کو عِنْدَهُ مِنَ اللهِ وَمَا اللهُ بِغَافِلٍ عَمَّا چھپایا جس کے ظاہر کرنے کا حکم اللہ سے ہو چکا تھا اور اللہ تو تمہارے کرتوتوں سے بے خبر نہیں۔تَعْمَلُونَ تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ لَهَا مَا كَسَبَتْ ۱۴۲۔وہ ایک نیکی سکھانے والی جماعت تھی جو وَلَكُم مَّا كَسَبْتُمْ ۚ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا مرگئی ان کی باتیں انہیں کے ساتھ گئیں اور تمہارے کر توت تمہارے ساتھ ہیں اور ان کے كَانُوا يَعْمَلُونَ اعمال کی تم سے پرسش نہ ہوگی۔انصاری کا اصطباغ کس کام کا۔الہی رنگ سے ہم رنگین ہیں۔