اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 45
۴۵ البقرة ٢ تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ لَهَا مَا كَسَبَتْ ۱۳۵۔یہ ایک جماعت تھی نیکی سکھانے والی جو مر گئی انہوں نے جو کچھ کیا اُس کا بدلہ انہیں کے لئے وَلَكُمْ مَّا كَسَبْتُمْ وَلَا تُسْلُوْنَ عَمَّا ہے اور تمہارے اعمال تمہارے ساتھ ہیں۔تم سے پوچھ نہ ہوگی کہ وہ کیا کرتے تھے۔كَانُوا يَعْمَلُونَ وَقَالُوْا كُونُوا هُودًا أَوْ نَظری تَهْتَدُوا ۱۳۶۔اور ان کا یہ کہنا کہ یہود ہو جاؤ یا نصاری قُلْ بَلْ مِلَّةَ إِبْراهِمَ حَنِيفًا وَمَا كَانَ مِنَ بن جاؤ جب نجات پاؤ گے (بالکل جھوٹ ہے ) تم جواب دو کہ ہم نے تو ابراہیمی طریقہ اختیار کر لیا ہے ابراہیم سب طرف سے منہ پھیر الْمُشْرِكِينَ کرا کیلے بچے اللہ کو پوجنے والا تھا اور وہ ہرگز مشرکوں میں سے نہ تھا۔قُولُوا آمَنَّا بِاللهِ وَمَا أُنْزِلَ إِلَيْنَا وَمَا ۱۳۷۔ان کو سنا دو کہ ہم اللہ کو مان چکے اور جو کلام أُنْزِلَ إِلَى إِبْرهِمَ وَاسْمُعِيلَ وَإِسْحَقَ ہم پر اترا ہے اُسے مان چکے اور جو ابراہیم اور اسمعیل اور الحق اور یعقوب اور اُن کی پاکباز اولاد وَيَعْقُوْبَ وَالْأَسْبَاطِ وَمَا أُوتِيَ مُوسى پر نازل ہوتا رہا (اس پر بھی ہم نے یقین کر لیا وَعِيسَى وَمَا أُوتِيَ النَّبِيُّونَ مِنْ رَّبِّهِمْ ہے ) اور جو کچھ موسیٰ اور عیسی اور دوسرے نبیوں کو اُن کے رب کی طرف سے ملا ہے (اُسے بھی ہم لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّنْهُمْ وَنَحْنُ نے مان لیا ہے ) ہم تو ان اللہ کے رسولوں میں کچھ بھی فرق نہیں کرتے سب کو رسول مانتے ہیں لَهُ مُسْلِمُونَ ) اور ہم اس ایک ہی اللہ کے فرمانبردار ہو چکے ہیں۔فَإِنْ آمَنُوا بِمِثْلِ مَا أَمَنتُم بِهِ فَقَدِ اهْتَدَوْا ۱۳۸ پھر اگر یہ اہل کتاب (یعنی یہود اور نصاری) اسی طرح ایمان لائیں جس طرح تم وَإِنْ تَوَلَّوْا فَإِنَّمَا هُمْ فِي شِقَاقٍ * ایمان لائے ہو تو بے شک وہ سیدھا راستہ پا فَسَيَكْفِيكَهُمُ اللهُ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ جائیں گے اور اگر منہ پھیر لیں گے تو اس کے سوا نہیں کہ وہ ایک ضد پر اڑ رہے ہیں اللہ تمہیں کافی ہے۔ان کی مخالفت کے لئے اور وہ بڑا سننے والا بڑا جاننے والا ہے۔لے یہ پیشگوئی ہے جو پوری ہو چکی۔