اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 521 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 521

و ما ابرئ ۱۳ ۵۲۱ الرعد ١٣ بِهِ أَن يُوصَلَ وَيُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ ہیں جن سے ملنا اللہ پسند فرماتا ہے اور ملک میں شرارت پھیلاتے ہیں یہ ہی لوگ ہیں جن کو اللہ أو ليك لَهُمُ اللَّعْنَةُ وَلَهُمْ سُوءُ الدَّارِ نے در بدر کر دیا اور ان کے لئے بُرا گھر ہے۔b اللهُ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَشَاءُ وَيَقْدِرُ ۲۷ اب رزق کی کشادگی ہو گی جس کے لئے وَفَرِحُوْا بِالْحَيَوةِ الدُّنْيَا وَمَا الْحَيُوةُ اللہ نے چاہا اور تنگی کرے گا جس کے لئے چاہے گاہے وہ تو خوش ہو گئے تھے دنیا ہی کی زندگی الدُّنْيَا فِي الْآخِرَةِ إِلَّا مَتَاعٌ پر حالانکہ دنیا کی زندگی آخرت کے مقابلہ میں کچھ بھی نہیں۔وَيَقُولُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوْلَا أُنْزِلَ عَلَيْهِ ۲۸۔اور حق چھپانے والے کہتے ہیں کیوں نہیں آيَةٌ مِنْ رَّبِّهِ قُلْ إِنَّ اللَّهَ يُضِلُّ مَنْ يَشَاءُ اتاری گئی اس پر کوئی نشانی اس کے رب کی نہیں طرف سے تم کہہ دو اللہ ہی ہٹا دیتا ہے جسے چاہتا وَيَهْدِي إِلَيْهِ مَنْ آنَابَ ہے اور راہنمائی فرماتا ہے اپنی طرف اس کی جو اس کی طرف جھکا۔۔الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَن قُلُوبُهُمْ بِذِكْرِ ۲۹۔( یعنی ) وہ لوگ جو ایماندار ہیں اور اللہ کی اللهِ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَيِنُ الْقُلُوْبُ یاد سے ان کے دل آرام پاتے ہیں خبر دار ہو جاؤ! اللہ ہی کی یاد سے دلوں کو آرام و چین ملتا ہے۔الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصّلِحَتِ طولی ۳۰۔جو لوگ ایمان لائے اور بھلے کام کئے مبار کی ہے ان کے لئے اور اچھی آرام گاہ ہے۔لَهُمْ وَحُسْنُ مَابِ كَذَلِكَ اَرْسَلْنَكَ فِي اُمَّةٍ قَدْ خَلَتْ ۳۱۔اسی طرح ہم نے تجھ کو بھیجا ایک جماعت مِنْ قَبْلِهَا أُمَرٌّ لِتَتْلُواْ عَلَيْهِمُ الَّذِى میں جس سے پہلے گزر چکیں ہیں بہت سی جماعتیں تا کہ تو پڑھ کر سنادے ان کو جو ہم نے أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ وَهُمْ يَكْفُرُونَ چی کی تیری طرف اور وہ منکر ہوتے ہیں رحمن یعنی شقی بد بختوں کے لئے جو تباہ ہونے والے ہیں۔ا یعنی صحابہ اور ایمان داروں کے لئے۔سے اللہ کی طرف جھکنا یہ بھی اسباب ہدایت میں سے ہے۔آیت نمبر ۳۱ - يَكْفُرُونَ بِالرَّحْمٰنِ۔جیسے مشرکین عرب کو وحدانیت سے چڑ تھی ویسے ہی رحمان کے اسم شریف سے۔اور وہ مثل عیسائیوں آریوں کے رحم بلا مبادلہ کے قائل نہ تھے جو اس اسم شریف کا تقاضا ہے۔