اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 522
و ما ابرئ ۱۳ ۵۲۲ الرعد ١٣ بِالرَّحْمنِ قُلْ هُوَ رَبِّي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ کے تو کہہ دے رحمان ہی میرا رب ہے کوئی سچا معبود نہیں مگر وہی رحمن۔میں نے اُسی پر بھروسا کیا ہے اور اُسی کی طرف میرا رجوع ہے۔عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْهِ مَتَابِ وَلَوْاَنَّ قُرْانَا سُيْرَتْ بِهِ الْجِبَالُ اَوْ ۳۲۔اور اگر قرآن ایسا ہوتا کہ چلائے جاتے قُطِعَتْ بِهِ الْاَرْضُ اَوْ كُلِّمَ بِهِ الْمَوْلى اس سے پہاڑیا کاٹ دی جاتی اس سے زمین یا بات کرا دی جاتی اس کے سبب سے مُردوں سے بَلْ لِلَّهِ الْأَمْرُ جَمِيعًا أَفَلَمْ يَايْس ( جب بھی اکثر کافر نہ مانتے ) ہاں اللہ ہی کے الَّذِينَ آمَنُوا أَنْ لَّوْ يَشَاءُ اللَّهُ لَهَدَى سب احکام ہیں۔کیا ظاہر نہیں ہوا ایمان داروں کو کہ اگر اللہ نے چاہا ہوتا تو سب ہی آدمیوں کو النَّاسَ جَمِيعًا وَلَا يَزَالُ الَّذِينَ كَفَرُوا ہدایت کر دیتا۔اور کافروں کو تو ہمیشہ پہنچتی رہے تُصِيبُهُمْ بِمَا صَنَعُوا قَارِعَةٌ اَوْ تَحُلُّ کی ان کے کرتوتوں کے سبب مصیبت یہاں تک قَرِيبًا مِنْ دَارِهِمْ حَتَّى يَأْتِيَ وَعْدُ اللهِ کہ تو نازل ہو جائے گا ان کے شہر کے قریب جب تک کہ اللہ کا وعدہ پورا ہو جائے (یعنی فتح مکہ ) اِنَّ اللهَ لَا يُخْلِفُ الْمِيعَادَةُ ط کچھ شک نہیں کہ اللہ وعدہ خلافی نہیں کرتا۔وَلَقَدِ اسْتُهْزِئَ بِرُسُلِ مِنْ قَبْلِكَ ۳۳۔اور تجھ سے پہلے رسولوں کے ٹھٹھے اڑائے فَأَمْلَيْتُ لِلَّذِيْنَ كَفَرُوا ثُمَّ اَخَذْتُهُمْ گئے ہیں پھر میں نے مہلت دی حق چھپانے والوں آیت نمبر ۳۲۔سیّرَتْ بِهِ الْجِبَالُ۔چنانچہ ایسا ہوا ہے کہ فارس اور شام اور روم کی کو ہسارسلطنتیں اس کلام مجید کے مقابلہ میں اڑا دی کہیں اور بڑے بڑے قطعات زمین کو کاٹتا ہوا یہ قرآن پھیل گیا اور ہزاروں روحانی مُردے اس سے زندہ ہو گئے اور لاکھوں بے زبان اس کی بدولت بڑے مقرر اور متکلم بن گئے اور علم کلام پیدا ہو گیا مگر وائے بدنصیبی کہ پھر بھی اکثر لوگ کا فر ہی رہ گئے حالانکہ فلسفہ اس کے مسائل کو مان چکا ہے۔كُلِّمَ بِهِ الْمَوْتی۔یہ پیشگوئی ہے کہ ایک وقت آتا ہے کہ بڑے بڑے لوگ مارے جائیں گے قرآن کی پیشگوئی کے موافق اور زمین پھٹ جائے گی اور مُردے کا فرحیات عرفانِ الہی حاصل کریں گے۔يَائیں کے معنی۔يَتَبَيِّن چنانچہ أَقُولُ لَهُمُ بِالشَّعْبِ إِذْ يَأْسُرُونَنِي أَلَمْ تَيْأَسُوا أَنَا ابْنُ فَارِسَ زَهْدَمُ (ترجمہ) مجھے شعب میں قید کرنے لگے تو میں نے کہا کہ تم کوعلم نہیں اس بات کا کہ میں کون ہوں؟