اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 518 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 518

وما ابرئ ۱۳ ۵۱۸ الرعد ١٣ لِلَّذِينَ اسْتَجَابُوْا لِرَبِّهِمُ الْحُسْنَى 19۔جنہوں نے بات مانی اطاعت کی اپنے ربّ کی ان کے لئے بہت ہی بہتری ہے اور جنہوں ط وَالَّذِينَ لَمْ يَسْتَجِيْبُوا لَهُ لَوْاَنَّ لَهُمْ مَّا فِي نے اس کا حکم نہ مانا تو اگر ان کے لئے زمین کا الْأَرْضِ جَمِيعًا وَ مِثْلَهُ مَعَهُ لَافْتَدَوْا بِه سب کا سب مال اور اتنا ہی اور بھی ان کے پاس أُولَبِكَ لَهُمْ سُوءُ الْحِسَابِ وَمَأْوَنهُمْ ہو کہ وہ اپنی نجات کے لئے بدلہ میں اسے دیں تو بھی کچھ مفید نہیں بلکہ ) یہی لوگ ہیں جن جَهَنَّمُ وَبِئْسَ الْمِهَادُن النصف کے لئے بُرا حساب ہے اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ بہت ہی بُری جگہ ہے۔أَفَمَنْ يَعْلَمُ أَنَّمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَّبِّكَ ۲۰۔بھلا ایک شخص جو اس بات کو جانتا ہے کہ جو کچھ تیری طرف تیرے رب کی جانب سے اتارا گیا الْحَقُّ كَمَنْ هُوَ أَعْلَى إِنَّمَا يَتَذَكَّرُ وہ برحق ہے وہ اس شخص کی مانند ہوسکتا ہے جو أُولُوا الْأَلْبَابِ اندھا ہے پس نصیحت تو وہی پکڑتے ہیں جو صاحب عقل ہیں۔الَّذِينَ يُوفُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَلَا يَنقُضُونَ۔(صاحب عقل ) وہ لوگ ہیں جو پورا کرتے الميثاق ہیں اللہ کا اقرار اور توڑتے نہیں عہد کولے۔وَالَّذِينَ يَصِلُونَ مَا أَمَرَ اللهُ بِةٍ أَنْ ۲۲۔اور وہ ان سے تعلق پیدا کرتے ہیں جن يُوصَلَ وَيَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ وَيَخَافُونَ سُوءَ الْحِسَابِ سے اللہ نے تعلق پیدا کرنے کا حکم دیا ہے اور وہ اپنے رب سے ڈرتے رہتے ہیں اور حساب کی خرابی سے خوف رکھتے ہیں۔وَالَّذِينَ صَبَرُوا ابْتِغَاء وَجْهِ رَبِّهِمْ ۲۳۔اور وہ لوگ جو ہمیشہ بدیوں سے بچتے ہیں اور نیکیوں پر جمے رہتے ہیں اپنے ہی رب کی یعنی شریعت کی پوری پابندی کرتے ہیں۔آیت نمبر ۲۲ - يَصِلُونَ مَا اَمَرَ الله - نبی کریم و ازواج مطہرات واہلِ بیت کے بعد صحابہ و تابعین اور تبع تابعین مفسرین ومحدثین فقہاء اور صوفیاء ومحققین صلحاء و اتقیاء کے ساتھ کامل تعلق ہونا چاہئے نہ مثل متعصب اہلِ حدیث وشیعہ اور چکڑالوی وغیرہ کے اپنے من مانی بات پر خوش ہوں۔