اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 515
و ما ابرئ ۱۳ ۵۱۵ الرعد ١٣ سَوَاءٍ مِنْكُمْ مَّنْ أَسَرَّ الْقَوْلَ وَمَنْ جَهَرَ۔برابر ہے کہ تم کوئی آہستہ سے بات کہو یا بِه وَمَنْ هُوَ نَخْفٍ بِالَّيْلِ وَسَارِبٌ بِالنَّهَارِ ) پکار کر کہو اور اس میں بھی کچھ فرق نہیں کہ کوئی چھپا ہوا بیٹھا ہو رات میں اور کوئی چلا جا رہا ہو دن میں۔لَهُ مُعَقِّتُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهِ ۱۲ - اُس کے لئے۔پہرے والے مقرر ہیں يَحْفَظُوْنَهُ مِنْ أَمْرِ اللَّهِ إِنَّ اللهَ لَا يُغَيْرُ آگے اور پیچھے اس کی حفاظت کرتے رہتے ہیں اللہ کے حکم سے۔اللہ تو نہیں بدلتا کسی قوم کی مَا بِقَوْمٍ حَتَّى يُغَيَّرُوْا مَا بِأَنْفُسِهِمْ حالت جب تک وہی قوم نہ بدل لے اپنی حالت وَإِذَا اَرَادَ اللهُ بِقَوْمٍ سُوءٍ فَلَا مَرَدَّ لَهُ آپ اور جب چاہتا ہے اللہ کسی قوم کو عذاب پہنچانا تو اس کو کوئی رڈ کرنے والا نہیں۔اور ان کا وَمَا لَهُمْ مِّنْ دُونِهِ مِنْ وَّالٍ کوئی بھی والی نہیں اللہ کے سوا۔هُوَ الَّذِي يُرِيكُمُ الْبَرْقَ خَوْفًا وَطَمَعًا ۱۳۔وہی اللہ ہے جو دکھاتا ہے تم کو بجلی کے ڈرانے اور امید دلانے کے لئے اور وہی پیدا وَيُنْشِئُ السَّحَابَ الثِّقَالَ کرتا ہے وزن دار بادلوں کو۔وَيُسِحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهِ وَالْمَلَيْكَةُ مِنْ ۱۴۔اور گرج اس کی پاکی بیان کرتی ہے تعریف دست خِيفَتِهِ وَيُرْسِلُ الصَّوَاعِقَ فَيُصِيبُ لے اللہ کو برابر معلوم ہے سب کچھ۔ے یعنی مخالفوں کو۔کے ساتھ مارے ڈر کے اور فرشتے بھی ہے اور وہی بھیجتا ہے گرنے والی بجلیوں کو پھر ان کو گراتا ہے ے اس کی یاد میں لگے ہوئے ہیں۔ے یعنی انسان کے لئے۔آیت نمبر ۱۲ - يَحْفَظُونَ۔یہ مامور اور مومن کے لئے حفاظت کی پیشگوئی ہے کہ اللہ اس کا ہمیشہ محافظ اور نگہبان رہتا ہے اور وہ اکثر کامیاب رہتا ہے۔آیت نمبر ۱۳- السَّحَابَ التَّقَالَ۔اس سے بعض عارفوں نے باریک مضامین قرآن بھی لئے ہیں جو انسان کو و عملی قوتوں سے بشرط عرفان و قابلیت سیراب کر دیتے ہیں اور وہ عامل و حامل قرآن مجید کے بھی مراد ہیں جو اس کو پھیلائیں گے اور اشاعت کریں گے۔آیت نمبر ۱۴۔اَلرَّعْدُ۔نفس کو توڑنے والے جو سخت احکام آتے ہیں تو وہ موجب حمد و ثناء الہی ہوتے ہیں علمی جس سے اصلاح ہوتی ہے اور نیک بخت لوگ بھی اللہ کی حمد و ثناء میں مشغول رہتے ہیں تاکہ ترقی مدارج ہو۔