اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 514
و ما ابرئ ۱۳ ۵۱۴ الرعد ١٣ أصْحَبُ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَلِدُونَ اس میں رہیں گے۔وَيَسْتَعْجِلُونَكَ بِالسَّيِّئَةِ قَبْلَ الْحَسَنَةِ۔اور تجھ سے جلدی مانگتے ہیں بدی کو نیکی سے وَقَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِمُ الْمَثلتُ وَإِنَّ پہلے حالانکہ ان سے پہلے رسوا کرنے والے عذاب ہو چکے ہیں اور کچھ شک نہیں کہ تیرا رب رَبَّكَ لَذُو مَغْفِرَةٍ لِلنَّاسِ عَلَى ظُلْمِهِمْ ضرور مغفرت کرنے والا ہے لوگوں کی ان کی وَاِنَّ رَبَّكَ لَشَدِيدُ الْعِقَابِ۔بے جا کارروائیوں پر بھی اور بے شک تیرا رب سخت عذاب کر نے والا بھی ہے۔وَيَقُولُ الَّذِيْنَ كَفَرُوا لَوْلَا أُنْزِلَ - اور وہ کہتے ہیں جو منکر ہیں کیوں نہیں اتاری گئی اس پر کوئی نشانی اس کے رب کی طرف سے عَلَيْهِ آيَةٌ مِنْ رَّبِّهِ إِنَّمَا أَنْتَ مُنْذِرٌ وَلِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍة اس کے سوا نہیں کچھ کہ اے پیارے محمد ! تو تو دشمنوں کو ڈرانے والا ہی ہے اور ہر قوم کے لئے ایک ہدایت کنندہ ہے۔اللهُ يَعْلَمُ مَا تَحْمِلُ كُلُّ أُنْثَى وَمَا تَغِيضُ ٩ اللہ ہی جانتا ہے جو کچھ پیٹ میں اٹھاتی الْأَرْحَامُ وَمَا تَزْدَادُ وَكُلُّ شَيْ ءٍ عِنْدَهُ ہے ہر ایک مادہ اور جو کچھ گھٹاتے ہیں پیٹ اور بڑھاتے ہیں پیٹ (یعنی رحم مادران ) اور ہر ایک بِمِقْدَارِه چیز اس کے نزدیک معتین اندازے پر ہے۔علِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْكَبِيرُ الْمُتَعَالِ ۱۰۔وہ بڑا جاننے والا ہے چھپی اور کھلی باتوں کا اور وہ بزرگ عالی شان ہے۔(بقیہ حاشیہ) بھی ہوتے ہیں جو کور باطنوں کے گلے میں پڑے ہوئے ہوتے ہیں۔جیسے آیت ہے وَ يَضَعُ عَنْهُمْ إِصْرَهُمْ وَالْأَغْلَلَ الَّتِي كَانَتْ عَلَيْهِمْ (الاعراف: ۱۵۸)۔آیت نمبر ۷- قَبْلَ الْحَسَنَةِ۔یعنی ہم پر عذاب نہیں آتا۔تیرے (عذاب) ہمیں نقصان کیوں نہیں پہنچاتے۔اس قسم کے الفاظ اور خیالات جہلاء اور عوام میں اکثر ہوتے ہیں کیونکہ وہ کوئی علم وحکمت نہیں رکھتے چنانچہ ارشاد ہے وَمِنْهُمْ أُمِّتُونَ لَا يَعْلَمُونَ الْكِتَبَ إِلَّا أَمَانِي الخ (البقرة: ۷۹) میرے نزدیک یہ امانی ہی شرک ہے جس کے دفع کے لئے انبیاء نے زور لگایا۔آیت نمبر 9 - كُل انٹی۔یہ سب پیٹ کے بچوں کے لئے پیشگوئی ہے کہ وہ مسلمان ہوں گے۔مردا