اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 513 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 513

و ما ابرئ ۱۳ ۵۱۳ الرعد ١٣ رَوَاسِيَ وَاَنْهَرَا وَمِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ جَعَلَ اور اس میں پہاڑ قائم کئے اور نہریں جاری کیں۔اور ہر قسم کے میوے پیدا کئے اور ہر قسم فِيهَا زَوْجَيْنِ اثْنَيْنِ يُغْشِى الَّيْلَ النَّهَارَ کے درخت زمین میں نرومادہ پیدا کئے وہی إِنَّ فِي ذَلِكَ لَأَيْتٍ لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ ڈھانپتا ہے دن سے رات کو۔اس بیان میں نشانیں ہیں اس قوم کے لئے جو غور کرتی ہے۔وَفِي الْأَرْضِ قِطَعْ مُتَجُورُتٌ وَ جَنَّت ۵۔اور زمین میں کئی قطعے ہوتے ہیں پاس پاس مِنْ أَعْنَابٍ وَزَرْعٍ وَنَيْلٌ صِنْوَانٌ اور انگور کے باغ اور عام کھیت ہیں اور کھجور کے ایک جڑ میں کئی کئی درخت اور اس کے برعکس (یعنی وَغَيْرُ صِوَانٍ تُسْقَى بِمَاءِ وَاحِدٍ ایک جڑ سے ایک ہی جھاڑ) پانی پلائے جاتے ہیں وَنُفَضِّلُ بَعْضَهَا عَلَى بَعْضٍ فِي الْأُكُلِ ایک ہی پانی سے اور ہم ایک کو ایک پر بزرگی دیتے ہیں کھانے کی چیزوں میں سے بے شک اس اِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَتٍ لِقَوْمٍ يَعْقِلُونَ بیان میں اللہ کے پہچاننے کے لئے بڑے بڑے نشان ہیں ان لوگوں کے لئے جو عقل رکھتے ہیں۔وَإِنْ تَعْجَبْ فَعَجَب قَوْلُهُمْ وَ اِذَا كُنَّا - اگر تو کچھ تعجب کرنا چاہے تو تعجب کی بات تو تُرُبَّاءَ إِنَّا لَفِي خَلْقٍ جَدِيدٍ أُولَبِكَ ان کا یہ کہنا ہے کہ کیا جب ہم مٹی ہو جائیں گے تو کیا دوبارہ نئے سرے سے بن سکیں گے۔یہی الَّذِيْنَ كَفَرُوا بِرَبِّهِمْ ۚ وَأُولَيْكَ لوگ ہیں جنہوں نے حق کو چھپایا اپنے رب کے الْأَغْلُلُ فِي أَعْنَاقِهِمْ وَأُولَيكَ اور یہی ہیں جن کی گردنوں میں پہلے وطوق پڑے ہوں گے۔اور یہ ہی جہنمی ہیں وہ مدتوں ے۔یعنی مزے یا رنگ یا خوشبو اور مقدار میں۔آیت نمبر ۵ - بِمَاء وَاحِدٍ - ع باران که در لطافت طبعش خلاف نیست در باغ لاله روید و در شوره بوم خس اسی طرح نیک سب یکساں ہوتے ہیں اور ان کی تعلیمیں بھی۔فطرتیں و خواہشات انسانی مختلف ہوتی ہیں وہ اپنی فطرت کے رنگ دکھاتی ہیں۔نُفَضّل۔یہ تقاضائے فطرت اور قانون نیچر کارڈ فرمایا یعنی ایک مختار بالا رادہ ہے وہ جو چاہتا ہے کرتا ہے۔آیت نمبر ۶ - الأغلل۔یہ ایک پیشگوئی تھی جو بدر میں بظاہر پوری ہوئی اور ایک رسومات تو ہمات کے طوق