اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 512
و ما ابرئ ۱۳ ۵۱۲ الرعد ١٣ سُوْرَةُ الرَّعْدِ مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ اَرْبَعٌ وَّ اَرْبَعُونَ آيَةً وَّ سِتَّةُ رُكُوعَاتٍ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔اس کتاب کو اللہ کے نام سے پڑھنا شروع کرتے ہیں جو رحمن الرحیم ہے۔المرُ تِلْكَ أَيتُ الكِتُبِ وَالَّذِى ۲۔میں اللہ ہوں محمد کی رسالت کو بار بار ثابت أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَّبِّكَ الْحَقُّ وَلَكِنَّ کرنے والا یہ مضبوط کتاب کی آیتیں ہیں اور جو کچھ تیرے رب کی طرف سے تیری طرف اَكْثَرَ النَّاسِ لَا يُؤْمِنُوْنَ اترا وہ بالکل سچ ہے لیکن بہت سے آدمی تو مانتے ہی نہیں۔اللَّهُ الَّذِي رَفَعَ السَّمَوتِ بِغَيْرِ عَمَدٍ ۳۔وہ اللہ ہے جس نے آسمانوں کو بلند کیا تَرَوْنَهَا ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ وَسَخَّرَ ہے بے کھمبوں کے تم دیکھتے ہی ہو اس کو پھر سب امور کا منتظم ہوا اور سورج اور چاند کو قبضہ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ كُلٌّ يَجْرِى لِأَجَلٍ میں کر لیا۔ہر ایک بہہ رہا ہے ایک میعاد مقرر مُّسَمًّى يُدَبِّرُ الْأَمْرَ يُفَصِّلُ الْآيَتِ تک۔وہی انتظام کرتا ہے سب کاموں کا کھول کھول کر دکھاتا ہے پتے تا کہ تم اپنے رب b لَعَلَّكُمْ بِلِقَاءِ رَبِّكُمْ تُوْقِنُوْنَ ) کی ملاقات کا یقین کر لو۔وَهُوَ الَّذِي مَدَّ الْأَرْضَ وَجَعَلَ فِيهَا ۴۔وہی رب ہے جس نے زمین کو خوب پھیلایا آیت نمبر ۲ - القمر میں اللہ ہوں جس نے حسب الواح موسیٰ رسول موعود پر یہ کتاب اتاری۔لَا يُؤْمِنُونَ۔بہت سے آدمی تو مانتے ہی نہیں جسم میں اعلیٰ دو چیزیں ہوتی ہیں دماغ و دل۔علماء اور بادشاہ دماغ ہیں۔صحت دماغ کے لئے کل اسباب مہیا کئے جاتے ہیں مگر خدا کی خوشنودی کے لئے نہیں فقراء و مشائخ دل ہیں۔دل خوش کرنے کے لئے بہت سے اسباب بنائے جاتے ہیں مگر مولا کو خوش کرنے کے نہیں تو گویا دل و دماغ دونوں نے قرآن کو دستور العمل نہیں بنایا۔آیت نمبر ۳ - بِغَيْرِ عَمَدٍ۔یعنی آفتاب اور زمین کی کشش اور قوت دفع و اتصال سے جو ظاہری کھمبوں سے کوئی تعلق نہیں رکھتے اور نظر سے پوشیدہ ہیں۔آسمان کی چھتیں قائم ہیں۔عَلَى الْعَرْشِ - صاحب حکومت واختیار، مدبر الامر، قاہر، غالب۔