اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 44
۴۴ ३ البقرة ٢ رَبَّنَا وَابْعَثْ فِيهِمْ رَسُوْلًا مِنْهُمْ يَتْلُوا ۱۳۰۔اے ہمارے رب! تو ان لوگوں سے جو یہاں آباد ہوں ایک رسول قائم کر جو تیرے عَلَيْهِمْ ابْتِكَ وَيُعَلِّمُهُمُ الكتب احکام ونشان اُن پر پڑھے اور اُن کو لکھی ہوئی وَالْحِكْمَةَ وَيُزَكِيْهِمْ إِنَّكَ أَنْتَ محفوظ باتیں سکھائے اور پکی دانائی کی تعلیم دے اور اُن کو پاک وصاف کرے بے شک تو ہی بڑا الْعَزِيزُ الْحَكِيمُن عزت والا حکمت والا ہے۔وَمَنْ يَرْغَبُ عَنْ مِلَّةِ اِبْرهِمَ إِلَّا مَنْ ۱۳۱۔اور ابراہیم کے دین سے کون منہ پھیرتا ہے سَفِهَ نَفْسَهُ وَلَقَدِ اصْطَفَيْنَهُ فِي الدُّنْيَا مگر وہی جس نے اپنے آپ کو بے وقوف ثابت کیا اور بے شک ہم نے اس کو دنیا میں چن لیا اور وَاِنَّهُ فِي الْآخِرَةِ لَمِنَ الصَّلِحِينَ آخرت میں بھی وہ صالحین میں ہے۔إِذْ قَالَ لَهُ رَبُّةَ أَسْلِمُ قَالَ أَسْلَمْتُ ۱۳۲۔جب ہی کہ ابراہیم کو اس کے رب نے کہا لِرَبِّ الْعَلَمِينَ که تو فرمانبردار بن جانب ہی اُس نے عرض کی میں تو رب العالمین کا فرمانبردار ہو چکا۔وَوَطَى بِهَا إِبْراهِمُ بَنِيهِ وَيَعْقُوبُ ۱۳۳۔اور فرمانبرداری اور اطاعت کی ابراہیم اور يبنى إنَّ اللهَ اصْطَفَى لَكُمُ الدِّينَ یعقوب نے بھی اپنے بیٹوں کو وصیت کر دی کہ اے میرے بیٹو! یہی ہے وہ خاص دین اسلام جو اللہ فَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنْتُمْ مُّسْلِمُونَ ) نے تمہارے لئے چن لیا ہے تو دیکھو تمہاری موت اس مسلمانی طریقہ کے سوا کسی اور طریقہ پر نہ ہو۔أَمْ كُنْتُمْ شُهَدَاءَ اِذْ حَضَرَ يَعْقُوبَ ۱۳۴۔کیا تم اُس وقت موجود تھے جب یعقوب کی موت قریب آ پہنچی جس وقت اُس نے اپنے بیٹوں الْمَوْتُ إِذْ قَالَ لِبَنِيْهِ مَا تَعْبُدُونَ مِنْ سے پوچھا کہ میرے مرے بعد تم کس کی عبادت کرو بَعْدِي قَالُوا نَعْبُدُ الهَكَ وَإِلَهَ أَبَابِكَ گے؟ انہوں نے جواب دیا ہم تیرے معبود اور ابرهم وَاسْمعِيلَ وَإِسْحَقَ الهَا وَاحِدًا تیرے باپ دادا ابراہیم اور اسماعیل اور الحق کے وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ ) معبود کی جو ایک ہی اکیلا اللہ ہے، عبادت کریں گے اور ہم اُسی کے مسلمان بندے بنے رہیں گے۔