اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 509
و ما ابرئ ۱۳ ذِكْرٌ لِلْعَلَمِينَ ۵۰۹ یچ یوسف ۱۲ اجرت بھی نہیں مانگتا۔یہ تو یادگارا اور نصیحت ہی ہے سب جہانوں کے لئے۔وَكَأَيِّنْ مِنْ آيَةٍ فِي السَّمواتِ وَالْأَرْضِ ١٠٦۔اور کتنی بہت سی نشانیاں ہیں آسمانوں اور يَمُرُّونَ عَلَيْهَا وَهُمْ عَنْهَا مُعْرِضُونَ ) زمین میں جس کی طرف سے وہ گزرے چلے جاتے ہیں اور وہ اس سے منہ پھیرے رہتے ہیں۔وَمَا يُؤْمِنُ أَكْثَرُهُمْ بِاللَّهِ إِلَّا وَهُمْ ۱۰۷۔اور بہت سے لوگ اللہ پر ایمان نہیں لاتے اور مشرک ہی رہتے ہیں۔مشْرِكُونَ أَفَأَمِنُوا أَنْ تَأْتِيَهُمْ غَاشِيَةٌ مِنْ عَذَابِ ۱۰۸۔کیا وہ اس بات سے بے فکر ہو گئے ہیں کہ اللهِ اَوْ تَأْتِيَهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً وَهُمُ ان پر اللہ کی طرف سے کوئی عذاب ڈھاپ لینے والا آ پڑے یا ان پر آ پہنچے یکا یک (فتح مکہ کی) گھڑی اور اُن کو کچھ شعور نہ ہو۔لَا يَشْعُرُونَ قُلْ هَذِهِ سَبِيْلِ اَدْعُوا إِلَى اللهِ عَلَى ١٠٩۔تو کہہ دے میرا تو یہ ہی راستہ ہے کہ بَصِيرَةِ أَنَا وَمَنِ اتَّبَعَنِي وَسُبْحْنَ اللَّهِ میں اللہ ہی کی طرف بلاتا ہوں سمجھ بوجھ کر میں اور میرے ساتھ والے اور اللہ ہی کی پاک وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ ذات ہے اور میں تو شرک کرنے والوں میں سے نہیں۔وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ إِلَّا رِجَالًا نُوحِي 110۔اور ہم نے تجھ سے پہلے نہیں بھیجے رسول مگر إِلَيْهِمْ مِنْ أَهْلِ الْقُرَى أَفَلَمْ يَسِيرُوا مروہی نے ہم ان کی طرف وحی بھیجتے تھے بستی والوں میں سے تو کیا یہ لوگ نہیں سیر کرتے ملک میں فِي الْأَرْضِ فَيَنْظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ تو دیکھ لیتے کہ ان کے پہلوں کا انجام کیسا ہوا۔الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَلَدَارُ الْآخِرَةِ خَيْرٌ اور کچھ شک نہیں کہ آخرت کا گھر بہت ہی بہتر ہے ان لوگوں کے لئے جنہوں نے اللہ کو سپر بنایا لِلَّذِينَ اتَّقَوْا أَفَلَا تَعْقِلُونَ ) ے یعنی نشانیوں پر غور نہیں کرتے اور عبرت نہیں پکڑتے۔۲ فرشتے نہیں بھیجے نہ عورت۔پھر کیا تم لوگ کچھ بھی عقل نہیں رکھتے۔