اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 508
وما ابرئ ۱۳ ۵۰۸ یوسف ۱۲ وَجَاءَ بِكُمْ مِنَ الْبَدْوِ مِنْ بَعْدِ اَنْ نَزَغَ مجھے قید سے نکالا اور تم کو لے آیا گاؤں اور جنگل سے اس کے بعد کہ فساد ڈال دیا تھا الشَّيْطنُ بَيْنِي وَبَيْنَ اِخْوَتِي إِنَّ رَبِّي شیطان نے مجھ میں اور میرے بھائیوں میں۔لَطِيفُ لِمَا يَشَاءُ إِنَّهُ هُوَ الْعَلِيْمُ الْحَكِيمُ کچھ شک نہیں کہ میرا رب بڑی بار یک تدبیر کرنے والا ہے جو چاہے۔بے شک وہی بڑا جاننے والا ہے بڑا حکمت والا ہے۔۔رَبِّ قَدْ تَيْتَنِي مِنَ الْمُلْكِ وَعَلَّمْتَنِي مِنْ ۱۰۲۔اے میرے رب ! بے شک تو نے ہی مجھے حکومت دی اور باتوں کی کل بٹھانے کا علم بھی تو تَأْوِيلِ الْأَحَادِيثِ فَاطِرَ السَّمَوتِ 2 نے ہی مجھے سکھایا اے آسمانوں اور زمین کے وَالْأَرْضِ أَنْتَ وَلِي فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ پیدا کرنے والے! تو ہی میرا دلی دوست حمایتی تَوَفَّنِي مُسْلِمًا وَالْحِقْنِى بِالصّلِحِينَ ہے دنیا میں اور آخرت میں۔مجھے اپنا فرمانبردار فدائی بنا کر مارنا اور صالحین میں مجھے ملانا۔ذلِكَ مِنْ أَنْبَاءِ الْغَيْبِ نُوحِيْهِ إِلَيْكَ وَمَا ۱۰۳۔یہ غیب کی خبریں ہیں ہم تیری طرف اس كُنْتَ لَدَيْهِمْ إِذْ أَجْمَعُوا أَمْرَهُمْ کی وحی کرتے ہیں اور تو تو کچھ ان کے پاس موجود نہ تھا جب وہ متفق ہو چکے تھے اور وہ وَهُمْ يَمْكُرُونَ تدبیریں کر رہے تھے۔وَمَا أَكْثَرُ النَّاسِ وَلَوْ حَرَصْتَ ۱۰۴۔اور اکثر لوگ ( تو ایسے ہیں) تو کتنی ہی حرص دلائے جب بھی وہ ماننے والے نہیں۔بِمُؤْمِنِينَ وَمَا تَسْلُهُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ إِنْ هُوَ إِلَّا ۱۰۵۔حالانکہ تو ان سے اس راہنمائی پر کچھ۔یعنی جس تدبیر سے اس نے آپ کو اور ہم کو ملایا۔آیت نمبر ۱۰۔اَحْسَن کی۔یعنی قید سے نکالنا محض اللہ ہی کا فضل تھا اور فضل سے نکلتے ہی عزیز مصر بن گیا۔آیت نمبر ۱۰۲ - تَوَفَّنِی۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ توفی اور موت کے ایک ہی معنی ہیں۔بِالصّلِحِینَ۔اہلِ مکہ کو یوسف کے رنگ میں رسول اللہ اپنی پیشگوئی بتلاتے ہیں۔آیت نمبر ۱۰۳ - يَمْكُرُونَ۔یعنی مکہ والے جو یوسف کے بھائیوں کی طرح ہیں نبی کریم کی مخالفت کی تدبیریں کر رہے تھے۔مکر کے معنی تدبیر ہیں۔