اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 507 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 507

وما ابرئ ۱۳ ۵۰۷ یوسف ۱۲ قَالُوا تَاللهِ إِنَّكَ لَفِي ضَلِكَ الْقَدِيمِ ٤ ٩٦۔لوگوں نے کہا اللہ کی قسم تو تو وہی اپنے پرانے عشق میں پھنسا ہوا ہے۔فَلَمَّا أَنْ جَاءَ الْبَشِيرُ الْقُهُ عَلَى وَجْهِهِ ٩٧ - جب آ پہنچا خوش خبری دینے والا رکھ دیا ۹۷ یعقوب کے سامنے کر تہ تو آنکھوں میں روشنی فَارْتَدَّ بَصِيرًا ۚ قَالَ اَلَمْ أَقُلْ لَكُمْ إِنِّي آ گئی یعقوب نے کہا میں تم سے نہیں کہتا تھا کہ أَعْلَمُ مِنَ اللهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ مجھ کو اللہ کی طرف سے بڑی بڑی باتیں معلوم ہوتی ہیں جو تم کو معلوم نہیں ہوئیں۔قَالُوا يَابَانَا اسْتَغْفِرُ لَنَا ذُنُوبَنَا إِنَّا ۹۸۔انہوں نے کہا اے ہمارے باپ! آپ ہمارے گناہوں کی مغفرت مانگیے کچھ شک نہیں كُنَّا خَطِينَ۔کہ ہم خطاوار تھے۔قَالَ سَوْفَ اَسْتَغْفِرُ لَكُمْ رَبِّي إِنَّهُ ۹۹۔باپ نے کہا میں آگے تمہاری مغفرت طلب کروں گا میرے رب سے اور کچھ شک نہیں کہ وہ بڑا قصوروں کا ڈھانپنے والا ہے اور هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ سچی کوشش کا بدلہ دینے والا ہے۔فَلَمَّا دَخَلُوْا عَلَى يُوسُفَ أوَى إِلَيْهِ ۱۰۰۔پھر جب وہ پہنچے یوسف کے نزدیک اَبَوَيْهِ وَقَالَ ادْخُلُوا مِصْرَ اِنْ شَاءَ الله یوسف نے جگہ دی اپنے والدین کو اپنے نزدیک اور کہا چلو مصر میں اللہ نے چاہا ہے تو تم امن امنين میں رہو گے۔وَرَفَعَ أَبَوَيْهِ عَلَى الْعَرْشِ وَخَرُّوا لَهُ ۱۰۔اور اپنے والدین کو شاہی مجلس میں لے گئے تخت پر بٹھایا اور اس کے سبب سے سب نے سُجَّدًا وَقَالَ يَابَتِ هُذَا تَأْوِيلُ رُؤْيَايَ سجدہ شکر ادا کیا اور یوسف نے کہا اے میرے مِنْ قَبْلُ قَدْ جَعَلَهَا رَبِّي حَقًّا وَقَدْ باپ! یہ ہے تعبیر اس میرے پہلے خواب کی أَحْسَنَ بِى إِذْ أَخْرَجَنِى مِنَ السِّجْنِ بے شک بیچ کر دکھایا اس کو میرے رب نے اور اس نے میرے ساتھ بڑی نیکی کی جب اس نے 1 یعنی پہچان لیا یوسف کا کر نہ۔آیت نمبر ۱۰۰۔اُدْخُلُوا۔معلوم ہوا کہ باہر استقبال کے لئے تشریف لائے تھے۔یہ بھی ادب میں داخل ہے۔