اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 505 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 505

و ما ابرئ ۱۳ الْقَوْمُ الْكَفِرُونَ بہار سے ہاں کا فر ہوا کرتے ہیں۔يوسف ١٢ فَلَمَّا دَخَلُوْا عَلَيْهِ قَالُوا يَا يُّهَا الْعَزِيزُ -۸۹ پھر جب پہنچے یوسف کے نزدیک بولے اے عزیز ! پہنچی ہم کو اور ہمارے گھر والوں کو مَسَّنَا وَأَهْلَنَا الضُّرُّ وَجِئْنَا بِبِضَاعَةِ کال کی سختی اور ہم لائے ہیں کم درجہ کی پونچی تو 2 مرجُةٍ فَأَوْفِ لَنَا الْكَيْلَ وَتَصَدَّقُ آپ ہم کو پوری پوری مانپ دیں اور ہم پر عَلَيْنَا إِنَّ اللهَ يَجْزِي الْمُتَصَدِّقِينَ خیرات کریں بے شک اللہ جزا دیتا ہے خیرات کرنے والوں کو۔قَالَ هَلْ عَلِمْتُمْ مَّا فَعَلْتُمْ بِيُوسُفَ ٩٠ - یوسف نے کہا تم کو کچھ معلوم ہے کہ تم نے ۹۰۔وَاخِيْهِ إِذْ أَنْتُمْ جَهِلُونَ یوسف اور اس کے بھائی سے کیا کیا جب تم b نادان جاہل تھے؟ قَالُواءَ إِنَّكَ لَأَنْتَ يُوسُفُ قَالَ أَنَا ٩١ - یوسف کے بھائیوں نے کہا اوہو واقع میں کیا تمہیں یوسف ہو۔یوسف نے جواب دیا ہاں يُوسُفُ وَهذَا أَخِي قَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَيْنَا ہاں! میں ہی یوسف ہوں اور یہ میرا بھائی ہے۔إِنَّهُ مَنْ يَتَّقِ وَيَصْبِرُ فَإِنَّ اللهَ لَا يُضِيعُ اللہ نے ہم پر احسان کیا ہے اور کچھ شک نہیں کہ جو اللہ کو سپر بنائے اور اسی کا خوف رکھے اور أَجْرَ الْمُحْسِنِينَ نیکیوں پر جما رہے اور بدیوں سے بچتا رہے اللہ ضائع نہیں کرتا محسنوں کا اجر۔قَالُوا تَاللهِ لَقَدْ أَشَرَكَ اللهُ عَلَيْنَا وَ اِنْ كُنَّا ۹۲ - بھائیوں نے کہا اللہ کی قسم ! کچھ شک نہیں۔تجھ کو اللہ نے ہم پر برتری دی اور ہم تو تَخْطِينَ خطاواروں میں ہی تھے۔قَالَ لَا تَثْرِيْبَ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ يَغْفِرُ اللهُ ٩٣ - یوسف نے جواب دیا آج تو تم پر کچھ آیت نمبر ۹۳- لَا تَثريب الخ - چونکہ تمام سوره یوسف آنحضرت ﷺ کے لئے ایک تمثیلی پیشگوئی ہے اس لئے اکثر واقعات اس کے آپ کے حال سے مشابہ ہیں چنانچہ دارالندوہ میں آپ کے قتل کی تدابیر ہورہی تھیں اور آپ وہاں مثل یوسف کے تھے۔یوسف کے گیارہ بھائی تھے ویسے ہی آپ کے مقابل عرب کی گیارہ قومیں تھیں۔(۱) بنی عدی (۲) بنی مخزوم (۳) بن تمیم (۴) بنوا سد (۵) بنو اميه (۲) بنو سليم (۷) بنوحمه