اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 503
و ما ابرئ ۱۳ مِنَ الْمُحْسِنِينَ ۵۰۳ دیکھنے والوں میں سے ہیں۔یوسف ١٢ قَالَ مَعَاذَ اللَّهِ اَنْ نَّأْخُذَ إِلَّا مَنْ وَجَدْنَا ٨٠ - یوسف نے کہا معاذ اللہ کہ ہم کسی دوسرے مَتَا عَنَا عِنْدَةٌ إِنَّا إِذَا تَظْلِمُونَ کو پکڑ رکھیں اس کے سوا جس کے پاس پایا ہم نے اپنا سامان پھر تو ہم بے جا کام کرنے والوں میں سے ہو جائیں گے لیے۔فَلَمَّا اسْتَيْسُوا مِنْهُ خَلَصُوا نَجِيَّا قَالَ - پھر جب وہ نا امید ہو گئے اس سے الگ ہو بیٹھے کانوں میں باتیں کرتے۔ان میں کا بڑا بولا كَبِيرُهُمْ أَلَمْ تَعْلَمُوا أَنَّ أَبَاكُمْ قَدْ اَخَذَ کیا تم کو یاد نہیں کہ بے شک تمہارے باپ نے عَلَيْكُمْ مَّوْثِقًا مِنَ اللهِ وَمِنْ قَبْلُ مَا تم سے لیا تھا پکا اقرار اللہ کا اور اس سے پہلے تم فَرَّطْتُمْ فِي يُوْسُفَ فَلَنْ أَبْرَحَ قصور وار ہو چکے ہو یوسف کے معاملہ میں۔تو میں تو اس ملک کو چھوڑوں گا نہیں جب تک مجھ کو الْأَرْضَ حَتَّى يَأْذَنَ لِي أَبِي أَوْ يَحْكُمَ اللهُ اجازت نہ دے میرا باپ یا اللہ کوئی حکم فرما دے میرے لئے اور وہی عمدہ حکم کرنے والا ہے۔لِي وَهُوَ خَيْرُ الْحَكِمِينَ اِرْجِعُوا إِلَى أَبِيكُمُ فَقُولُوا يَاأَبَانَا إِنَّ ۲۔تم پلٹ جاؤ اپنے باپ کے پاس اور کہو ابْنَكَ سَرَقَ وَمَا شَهِدْنَا إِلَّا بِمَا عَلِمْنَا اے ہمارے باپ! آپ کے بیٹے نے چوری کی ہے اور ہم نے ذمہ داری نہیں لی تھی مگر جتنا وَمَا كُنَّا لِلْغَيْبِ حَفِظِينَ ہمیں علم تھا اور ہم غیب کے محافظ تو پہلے ہی نہیں۔وَسُلِ الْقَرْيَةَ الَّتِي كُنَّا فِيهَا وَالْعِيْرَ الَّتِي ۸۳ اور آپ پوچھ لیجئے اس گاؤں سے جس میں ہم أَقْبَلْنَا فِيْهَا وَإِنَّا لَصُدِقُوْنَ تھے اور اس قافلہ سے جس میں ہم آئے ہیں اور کچھ بھی شک نہیں کہ ہم بڑے بچوں میں سے ہیں۔ا یعنی ہمارے مذہب میں کفارہ جائز نہیں۔آیت نمبر ۸۲ - مَا شَهِدْنَا۔کے تین مطلب (۱) عزیز سے ہم نے وہی کہا جو ہماری شریعت میں تھا۔(۲) کچی آنکھوں دیکھی بات آپ سے عرض کی ہے (۳) عہد کرتے وقت ہمیں کیا معلوم تھا کہ واقعہ پیش آئے گا۔آیت نمبر ۸۳ - اَلْقَرْيَةَ - اہل قریہ پھر سب نہیں۔جیسے اكَلْتُ الدَّجَّاجَة -