اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 502
و ما ابرئ ۱۳ ۵۰۲ یوسف ١٢ قَالُوا فَمَا جَزَاؤُهُ إِنْ كُنْتُمْ كَذِبِينَ ۷۵۔انہوں نے کہا اچھا چور کی کیا سزا ہے جب تم جھوٹے ہو۔قَالُوا جَزَاؤُهُ مَنْ وَجِدَ فِي رَحْلِهِ فَهُوَ۔وہ بولے جس کے بورے میں پیالہ ہے ۷۶۔پس وہی شخص اس کا بدلہ ہے اور ہم تو ظالموں کو جَزَاؤُهُ كَذَلِكَ نَجْزِي الظَّلِمِينَ یوں ہی سزا دیا کرتے ہیں۔فَبَدَا بِأَ وعِيَتِهِمْ قَبْلَ وِعَاءِ أَخِيهِ ثُمَّ۔۔پھر تلاشی لینی شروع کی ان کی خرجیوں میں اسْتَخْرَجَهَا مِنْ وَعَاءِ أَخِيهِ كَذَلِكَ یوسف کے بھائی کی خرجی سے پہلے ، پھر اُسے نکالا۔یوسف کے بھائی کی خرجی سے یہ ہماری ہی تدبیر كِدْنَا لِيُوْسُفَ مَا كَانَ لِيَأْخُذَ أَخَاهُ في تھی یوسف کے لئے وہ اپنے بھائی کو کبھی نہ لے دِيْنِ الْمَلِكِ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللهُ نَرْفَعُ سکتا تھا بادشاہ مصر کے قانون کے موافق مگر اللہ ہی چاہتا تو ، ہم جس کے چاہیں درجہ بلند کرتے ہیں۔دَرَجْتٍ مَّنْ نَّشَاءُ ۖ وَفَوْقَ كُلِّ ذِي عِلْمٍ اور ہر دانا سے بڑھ کر اللہ دانا موجود ہے۔عَلِيمٌ قَالُوا اِنْ يَسْرِقُ فَقَدْ سَرَقَ اَحَ لَّهُ مِنْ ۸ بھائی کہنے لگے اگر اس نے چرایا ( تو کیا قَبْلُ فَأَسَرَّهَا يُوسُفُ فِي نَفْسِهِ وَلَمْ تعجب ہے ) بے شک اس کا بھائی بھی چوری کر چکا ہے اس سے پہلے تو یوسف نے چھپا لیا اس بات يُبْدِهَالَهُمْ قَالَ اَنْتُمْ شَرِّ مَكَانًا وَاللَّهُ کو اپنے دل میں اور ان پر ظاہر نہ کیا اس کو ( دل أَعْلَمُ بِمَا تَصِفُونَ۔میں یا آہستہ ) کہا کے تم خانہ خراب لوگ ہو اور اللہ خوب جانتا ہے جو تم بیان کرتے ہو۔قَالُوا يَا يُّهَا الْعَزِيزُ اِنَّ لَةَ أَبَا شَيْخًا ۹۔انہوں نے کہا یوسف کو اے عزیز ! اس کا كَبِيرًا فَخُذْ اَحَدَنَا مَكَانَهُ إِنَّا نَرِيكَ ایک بہت بوڑھا باپ ہے تو اس کے بدلہ میں ہم سے کسی کو لے لیجئے ہم دیکھتے ہیں کہ آپ اللہ کو لے اسے قید کر لینا، غلام بنانا۔سے تم بڑے شریر لوگ ہو۔ے یعنی بعض کو عزت دار اور بعض کو ذلیل کرتے ہیں۔