اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 43 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 43

۴۳ البقرة ٢ السُّجُودِ واسطے پاک صاف رکھیو۔وَإِذْ قَالَ ابْرُهم رَبِّ اجْعَلْ هَذَا بَلَدًا ۱۲۷۔اور جب ابراہیم نے دعا مانگی، اے امِنَّا وَارْزُقْ أَهْلَهُ مِنَ الثَّمَرَاتِ مَنْ آمَنَ میرے رب ! تو اس شہر کو امن اور سلامتی کا شہر بنا دے اور یہاں کے رہنے والوں کو جو تجھ پر اور مِنْهُمْ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ قَالَ وَمَنْ آخرت کے دن پر ایمان لانے والے ہوں اُن كَفَرَ فَأُ مَتِّعَهُ قَلِيلًا ثُمَّ أَضْطَرَة إلى کو پھلوں سے روزی دیجیو ، اللہ نے فرمایا اور منکر کو میں تھوڑا سا فائدہ دوں گا پھر اس کو آگ کے عَذَابِ النَّارِ وَبِسَ الْمَصِيرُ عذاب میں بے بس کر دوں گا اور وہ بہت بُرا ٹھکانہ ہے۔وَإِذْ يَرْفَعُ ابْراهِمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَيْتِ ۱ ( وہ وقت بھی یاد کرو ) جب ابراہیم اور اسماعیل وَاسْمُعِيلُ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَا إِنَّكَ أَنْتَ نے کعبہ کی بنیادیں اٹھاتے ہوئے (کہا) اے ہمارے رب ! تو ہمارے بنائے ہوئے مکان کو پسند فرمالے تو تو خوب سننے والا خوب جاننے والا ہے۔السَّمِيعُ الْعَلِيمُ رَبَّنَا وَ اجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِنَا ۱۲۹۔اے ہمارے رب! تو ہم دونوں کو اپنا ہی اُمَّةً مُّسْلِمَةٌ لَكَ وَاَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبْ فرمانبردار بنالے اور ہماری اولاد میں سے ایک جماعت تیری فرمان بردار پیدا کر اور ہم کو اپنے عَلَيْنَا اِنَّكَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ حدوں سے آگاہ کر اور ہم کو تیری طرف جھکنے کی توفیق عطا فرما، ہاں اے صاحب! بس تو ہی تو بہ قبول کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔(بقیہ حاشیہ) بُلِيْنَا بِالضَّرَّآءِ فَصَبَرُنَا وَبُلِيْنَا بِالسَّرَّآءِ فَلَمُ نَصْبِرُ کہ ہم تکلیف میں آزمائے گئے تو ہم نیکی پر جھے رہے اور برائی سے بچتے رہے اور جب آسائش سے آزمائے گئے تو نہ ٹک سکے اور بہت بے قراری ہوئے۔آیت نمبر ۱۲۷ - وَارْزُقُ أَهْلَهُ مِنَ الثَّمَرَاتِ - ایمان لانے والوں کی قید پچھلے خوف سے حضرت ابراہیم نے لگا دی ہے کیونکہ وہ سُن چکے تھے کہ لَا يَنَالُ عَهْدِى الظَّلِمِينَ مگر یہ قیاس بھی ٹھیک نہیں بیٹھا کیونکہ ارشاد ہوا کہ وَمَنْ كَفَرَ فَا مَتِّعَهُ قَلِيْلًا الخ۔آیت نمبر ۱۳۹ - رَبَّنَا وَ اجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ الخ پندرہویں رکوع میں حضرت ابرا ہیم نے دعائیں کیں بَلَدًا آمِنًا تک۔ایک پھیرے میں اسی طرح سات دعائیں کیں۔بطور یادگا راب بھی سات طواف ہیں۔