اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 501 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 501

و ما ابرئ ۱۳ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُتَوَكَّلُونَ ۵۰۱ يوسف ١٢ والوں کو چاہئے کہ اس پر بھروسہ کریں۔وَلَمَّا دَخَلُوا مِنْ حَيْثُ أَمَرَهُمْ أَبُوهُمْ ۶۹۔اور جب داخل ہوئے جس طرح ان کے مَا كَانَ يُغْنِى عَنْهُمْ مِنَ اللَّهِ مِنْ شَيْءٍ إِلَّا باپ نے کہ دیا تھا ان سے اگر چہ کوئی ان کو اللہ سے بچا نہیں سکتا تھا مگر یعقوب کے جی کی وہ حَاجَةً فِي نَفْسِ يَعْقُوبَ قَضُهَا وَإِنَّهُ ایک خواہش تھی جو اس نے پوری کی اور وہ تو لَذُو عِلْمٍ لِمَا عَلَّمْنَهُ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ خبر دار تھا ہمارے سکھانے سے۔لیکن بہت سے لوگ جانتے ہی نہیں۔النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ وَلَمَّا دَخَلُوْا عَلَى يُوْسُفَ أوَى إِلَيْهِ ۷۰۔اور جب پہنچے یوسف کے پاس تو اس نے أَخَاهُ قَالَ إِنِّي أَنَا أَخُوكَ فَلَا تَبْتَبِسُ اپنے پاس جگہ دی اپنے بھائی کو کہا میں ہی تو تیرا بھائی ہوں تو رنج نہ کر اس سے جو وہ لوگ کرتے رہے ہیں۔بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ فَلَمَّا جَهَّزَهُمْ بِجَهَازِهِمْ جَعَلَ۔۔پھر جب تیار کر دیا ان کو ان کا سامان تو رکھ دیا پانی پینے کا کٹورہ اپنے بھائی کے بورے میں السَّقَايَةَ فِي رَحْلِ أَخِيْهِ ثُمَّ اذَنَ مُؤَذِّنُ أَيَّتُهَا الْعِيْرُ إِنَّكُمْ تَسْرِقُوْنَ پھر ایک پکارنے والے نے پکارا قافلہ والو! تم ضرور چور ہو (یا کوئی چور ہے تم میں ) قَالُوا وَ اَقْبَلُوْا عَلَيْهِمْ مَّا ذَا تَفْقِدُونَ ۲۔وہ کہنے لگے ان کی طرف منہ کر کے تمہاری کیا چیز کھو گئی۔قَالُوْانَفْقِدُ صُوَاعَ الْمَلِكِ وَلِمَنْ جَاءَ بِهِ ۷۳۔انہوں نے کہا ہم بادشاہی پیالہ گم پاتے حِمْلُ بَعِيْرِ وَ أَنَا بِهِ زَعِيْمُ ) ہیں اور جولائے گا اس کو ایک دن کا بوجھ ( بارشتر انعام دیں گے اور ہم اس کے ضامن ہیں۔قَالُوا تَاللهِ لَقَدْ عَلِمْتُمْ مَّا جِئْنَا لِتُفْسِدَ ۷۴۔وہ بولے اللہ کی قسم تم کو معلوم ہی ہے کہ فِي الْأَرْضِ وَمَا كُنَّا سُرِقِيْنَ لے یعنی تدبیر و تقدیر کو یوں جمع کر لیں۔ہم فساد پھیلا نے تو نہیں آئے ملک میں اور ہم بھی چور بھی نہ تھے۔