اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 499
و ما ابرئ ۱۳ ۴۹۹ یوسف ١٢ بِأَحْ لَكُمْ مِنْ أَبِيكُمْ ۚ أَلَا تَرَوْنَ أَنِّي کو جو تمہارے باپ کی طرف سے ہے کیا تم نہیں دیکھتے کہ میں بھر پور دیتا ہوں ماپ اور میں اُو فِي الْكَيْلَ وَآنَا خَيْرُ الْمُنْزِلِينَ عمدہ مہمان نواز ہوں۔فَإِن لَّمْ تَأْتُونِي بِهِ فَلَا كَيْلَ لَكُمْ عِنْدِي ۶ - تو اگر تم نہ لائے اس کو میرے پاس تو تمہارے لئے نانپ نہیں ہے میرے پاس اور نہ وَلَا تَقْرَبُونِ میرے نزدیک آنا۔قَالُوا سَتُرَاوِدُ عَنْهُ آبَاهُ وَ اِنَّا لَفْعِلُونَ ۶۲۔انہوں نے جواب دیا ہم اس کے باپ کو قریب ہی پھسلا ئیں گے اس کی طرف سے اور ہم یہ کام ضرور کرنے والے ہیں۔وَقَالَ لِفِتْيُنِهِ اجْعَلُوا بِضَاعَتَهُمْ فِي ۶٣۔اور یوسف نے کہہ دیا اپنے جوانوں کو کہ ۶۳ رِحَالِهِمْ لَعَلَّهُمْ يَعْرِفُوْنَهَا إِذَا انْقَلَبُوا رکھ دو اُن کی پونچی ان کے بوروں میں تاکہ وہ إِلَى أَهْلِهِمْ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ دیکھ کر پسند کریں اس کو جب واپس جائیں اپنے گھروں کی طرف اس لئے کہ وہ پھر آئیں۔فَلَمَّا رَجَعُوا إِلَى أَبِيْهِمْ قَالُوايَا بَا نَا مُنِعَ ۲۴۔جب وہ لوٹ گئے باپ کے پاس بولے مِنَّا الكَيْلُ فَأَرْسِلْ مَعَنَا أَخَانَا نَكُتَل اے ہمارے باپ! ہم سے روک دیا گیا ہے مانپ تو اب بھیج دو ہمارے ساتھ ہمارے بھائی کو وَ إِنَّا لَهُ لَحَفِظُونَ ) کہ ناپ لائیں اور ہم ضرور اس کے محافظ ہیں۔۔قَالَ هَلْ أَمَنُكُمْ عَلَيْهِ إِلَّا كَمَا أَمِنْتُكُمْ ۶۵ - یعقوب نے کہا کیا میں اس کا اعتبار کروں عَلَى آخِيْهِ مِنْ قَبْلُ فَاللهُ خَيْرٌ حَفِظاً تم پر جیسا کہ اعتبار کیا تھا میں نے تمہارے پر وَهُوَ اَرْحَمُ الرَّحِمِينَ فن اس کے بھائی یوسف کے معاملہ میں پہلے؟ تو خیر اللہ ہی حافظ ہے اور وہ بڑا ارحم الراحمین ہے۔وَلَمَّا فَتَحُوا مَتَاعَهُمْ وَجَدُوا بِضَاعَتَهُمْ ۶۶۔اور جب انہوں نے اپنا اسباب کھولا تو ا بن یامین یوسف کا چھوٹا بھائی ہے اسے بلوایا۔کے یہاں بھی انشاء اللہ نہیں بولے۔