اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 493 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 493

وما من دابة ١٢ ۴۹۳ یوسف ١٢ وَاتَّبَعْتُ مِلَّةَ أَبَاعِثَ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْحَقَ ۳۹۔اور میں نے پیروی کی ہے میرے باپ وَيَعْقُوْبَ مَا كَانَ لَنَا أَنْ تُشْرِكَ بِاللهِ دادا ابراہیم اور اطلق اور یعقوب کے دین کی۔ہمیں سزاوار نہیں کہ اللہ کا شریک بنائیں کسی کو مِنْ شَيْ ذَلِكَ مِنْ فَضْلِ اللهِ عَلَيْنَا بھی۔یہ اللہ کی مہربانی ہے ہم پر اور سب پرے وَعَلَى النَّاسِ وَلكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لیکن اکثر لوگ ناشکرے ہی ہیں۔لَا يَشْكُرُونَ يُصَاحِبَ السِّجْنِ أَرْبَابٌ مُّتَفَرِّقُونَ ۴۰۔اے قید خانہ کے دوستو ! کیا کئی معبود الگ الگ اچھے یا اکیلا زبر دست اللہ ا چھا۔خَيْرَ امِ اللَّهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُة مَا تَعْبُدُونَ مِنْ دُونِةٍ إِلَّا أَسْمَاءَ ۱۔تم جس کو پوجا کرتے ہو اللہ کے سوا وہ تو مَّيْتُمُوْهَا اَنْتُمْ وَآبَاؤُكُمْ مَّا اَنْزَلَ صرف نام ہی نام ہیں جو تم نے آپ ہی فرضی بنا رکھے ہیں اور تمہارے باپ دادا نے جس کی کوئی اللهُ بِهَا مِنْ سُلْطَنِ إِنِ الْحُكْمُ إِلَّا سند اللہ نے نہیں اتاری حکم تو اللہ ہی کا حکم لِلهِ اَمَرَ الَّا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّاهُ ذلك ہے ہاں اللہ نے بھی فرمایا ہے کہ اور کسی کی الدِّينُ الْقَيِّمُ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ عبادت نہ کرنا مگر اللہ ہی کی۔یہ ہی مضبوط دین ہے لیکن اکثر لوگ جانتے نہیں۔لَا يَعْلَمُونَ ) يُصَاحِبِ السِّجْنِ أَمَّا أَحَدُكُمَا فَيَسْقِى ۴۲۔اے قید خانہ کے دوستو! تک تم میں سے۔رَبَّهُ خَمْرًا وَأَمَّا الْآخَرُ فَيُصْلَبُ فَتَأْكُلُ ایک تو پلائے گا اپنے آقا کو شراب اور وہ دوسرا سولی دیا جائے گا پھر جانور اس کے سر میں سے الطَّيْرُ مِنْ رَّأْسِهِ قُضِيَ الْأَمْرُ الَّذِي فِيهِ کھائیں گے فیصلہ ہو چکا مطلب کا جس کی تم تحقیق کرتے تھے یا فتویٰ چاہتے تھے۔تَسْتَفْتِين ے کہ وہ اپنے سوا کسی کا نیاز مند نہیں کرتا۔ٹھہرائی ہوئی رسمی باتیں حکم الہی نہیں مانی جاتیں۔سے تمہارے خواب کی تعبیر سنو۔ہے یعنی فرعون کا ساقی بنے گا۔