اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 492 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 492

وما من دابة ١٢ ۴۹۲ یوسف ١٢۔كَيْدَهُنَّ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ فرمالی اور عورتوں کی تدبیر اس سے دور کر دی کچھ شک نہیں کہ وہ دعاؤں کا بڑا سننے والا ارادوں کا بڑا جاننے والا ہے۔ثُمَّ بَدَ الَهُمْ مِنْ بَعْدِ مَا رَآوُا الْآيَتِ ۳۶۔پھر ظاہر ہوا لوگوں کو (یعنی یہ ہی سو جھی) اس کے بعد کہ دیکھ چکے تھے نشانیاں کہ یوسف کو يَسْجُنَّكَ عَلى حِينٍة۔جے تک قید ہی رکھیں۔وَدَخَلَ مَعَهُ السِّجْنِ فَتَيْنِ قَالَ ۳۷۔اور یوسف کے ساتھ قید خانہ میں دو جوان أَحَدُهُمَا إِنِّي أرينِي أَعْصِرُ خَمْرًا اور داخل ہوئے اُن میں سے ایک نے کہا کہ میں خواب میں دیکھتا ہوں اپنے آپ کو شراب وَقَالَ الْآخَرُ اِنّى اَرينِي أَحْمِلُ فَوْقَ نچوڑتا ہوا اور دوسرے نے کہا میں دیکھتا ہوں رَأْسِي خُبْزًا تَأْكُلُ الطَّيْرُ مِنْهُ نَبِثْنَا اپنے آپ کو کہ اپنے سر پر روٹیاں اٹھا رہا ہوں کھاتے ہیں اس میں سے جانور۔اے یوسف! بِتَأْوِيلِهِ ۚ إِنَّا نَرْبكَ مِنَ الْمُحْسِنِينَ اس کی تعبیر ہم کو بتاؤ ہم تمہیں دیکھتے ہیں اللہ کو دیکھنے والوں میں سے۔قَالَ لَا يَأْتِيكُمَا طَعَامُ تُرْزَقَنِةٍ إِلَّا ۳۸ - یوسف نے جواب دیا تمہارے پاس آنے نَبَّأْتُكُمَا بِتَأْوِيلِهِ قَبْلَ أَنْ يَأْتِيَكُمَا بھی نہیں پائے گا وہ کھانا جو تم کو ملا کرتا ہے مگر میں تم کو بتا چکوں گا اس خواب کی تعبیر تم دونوں کا ذلِكُمَا مِمَّا عَلَّمَنِيْ رَبِّي إِنِّي تَرَكْتُ مِلَّةَ کھانا آنے سے کھانا آنے سے پہلے یہ دونوں تعبیریں بھی منجملہ قَوْمٍ لَّا يُؤْمِنُوْنَ بِاللهِ وَهُمْ بِالْآخِرَةِ اُن باتوں کے ہیں جو مجھ کو میرے رب نے سکھائیں۔میں چھوڑ بیٹھا ہوں اس قوم کا مذہب هُمْ كُفِرُونَ جو نہیں مانتے اللہ کو اور وہ مرکز آخرت میں جی اٹھنے کے منکر ہیں۔(بقیہ حاشیہ ) بددعا ئیں کر بیٹھتے ہیں۔جناب الہی کے یہاں اوقات ہیں معلوم نہیں کہ کب مقبول ہو جائے۔اس لئے بددعائیں نہ کروخیر کی دعائیں مانگا کرو۔آیت نمبر ۳۷ - انی ارینی۔وہ لوگ کیسے بدقسمت ہیں جو رڈیا کو بے حقیقت سمجھتے ہیں۔مجرم قیدیوں کی بھی تو رویا صحیح ہو رہی ہے۔رویا کا علم نبوت کا ایک جزء ہے۔کتنا تعجب ہے کہ لوگ اس کی قدر نہیں کرتے۔