اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 42 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 42

العلمينَ ۴۲ البقرة ٢ بزرگی دی تھی اس وقت کے سب لوگوں پر۔وَاتَّقُوا يَوْمًا لَّا تَجْزِى نَفْسٌ عَنْ نَفْسٍ ۱۲۴۔اب اس وقت سے ڈرو جس وقت کوئی جان شَيْئًا وَلَا يُقْبَلُ مِنْهَا عَدْلٌ وَلَا تَنْفَعُهَا کسی جان کے کچھ کام نہ آئے گی اور نہ اس کی طرف سے کوئی بدلہ لیا جاوے گا اور نہ اُس کو کوئی سفارش نفع دے گی اور نہ وہ مردہی دیئے جائیں گے۔شَفَاعَةٌ وَلَا هُمْ يُنْصَرُونَ وَإِذِ ابْتَلَى إِبْرَهِمَ رَبُّهُ بِكَلِمُتِ ۱۲۵۔اور جب کہ ابراہیم کو چند باتوں کے بدلہ میں فَأَتَمَّهُنَّ قَالَ إِنِّي جَاعِلُكَ لِلنَّاسِ اُس کے رب نے کچھ انعام دینا چاہا اور ابراہیم نے اچھی طرح ان باتوں کو پورا کیا تو ہم نے کہا کہ إمَامًا قَالَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي قَالَ لَا يَنَالُ عَهْدِى الظَّلِمِينَ ہم ضرور تجھ کو ہمیشہ کے لئے لوگوں کا پیشوا بنائیں گے۔ابراہیم نے عرض کی اور میری اولاد میں سے۔اللہ نے فرمایا نہیں ظالموں کو ہمارا اقرار نہیں پہنچتا۔وَإِذْ جَعَلْنَا الْبَيْتَ مَثَابَةً لِلنَّاسِ وَآمَنَّا ۱۲۶۔اور ہم نے خاص کعبہ کو دجال کے فتنہ سے وَاتَّخِذُوا مِنْ مَّقَامِ إِبْرهِمَ مُصَلَّى ، سلامتی کا گھر اور لوگوں کے ثواب میں جمع ہونے کی جگہ بنا دیا ہے اور ابراہیم کے مقام کو تم نماز کی ط وَعَهِدْنَا إِلَى إِبْرَهِمَ وَاسْمُعِيلَ أَن طَهِّرَا جگہ ٹھہرالولے اور ہم نے ابراہیم اور اس کے بیٹے بَيْتِيَ لِلطَّابِفِينَ وَالْعَكِفِينَ وَالرُّكَّعِ اسماعیل سے یہ عہد کیا تھا کہ تم دونوں میرے گھر کو پھیرے پھرنے والوں ، اللہ کی یاد میں گوشہ میں بیٹھنے والوں اور رکوع و سجود کرنے والوں کے لے۔جگہ ٹھہرالو۔اس کے دو مطلب ہیں (۱) جہاں ابراہیم نے نماز پڑھی (۲) اور ابراہیم کی طرح تم فرمانبرداری اور عبادت کرو۔آیت نمبر ۱۲۴ - عدل - رکوع ۶ میں پہلے تو شَفَاعَةُ پھر عدل ہے اور یہاں پہلے عدل ہے پھر لفظ شَفَاعَةٌ ہے وجہ یہ کہ آدمی دو قسم کے ہیں ایک تو پہلے شفاعت کی طرف جھکتے ہیں جب کام نہ نکلے تو جرمانہ بھرتے پھرتے ہیں دوسرے اس کے برعکس ہیں یعنی معاوضہ سے کام نہ چلے تو شفاعت کراتے ہیں۔آیت نمبر ۱۲۵ - وَإِذِ ابْتَلَى ابْرُهم - اِبْتَلَى اظهار يَوْمَ تُبْلَى السَّرَائِرُ۔سیدنا عمرؓ کا ارشاد ہے