اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 490 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 490

وما من دابة ١٢ ۴۹۰ یوسف ١٢ قَالَ هِيَ رَاوَدَتْنِي عَنْ نَّفْسِي وَشَهِدَ ۲۷ - یوسف نے کہا اس نے مجھے خود حفاظتی سے ہٹانا چاہا اور ایک گواہ نے گواہی بھی دی عورت شَاهِدٌ مِنْ أَهْلِهَا إِنْ كَانَ قَمِيصُهُ قُدَّ کے جانب داروں سے کہ اگر یوسف کا کرتہ مِنْ قُبْلِ فَصَدَقَتْ وَهُوَ مِنَ الْكَذِبِينَ آگے سے پھٹا ہے تو عورت کچی ہے اور یوسف جھوٹا ہے۔وَإِنْ كَانَ قَمِيصُهُ قُدَّ مِنْ دُبُرِ فَكَذَبَتْ ۲۸۔اور اگر اس کا کرتہ پیچھے سے پھٹا ہے تو عورت جھوٹی ہے اور یوسف بچوں میں سے ہے۔وَهُوَ مِنَ الصُّدِقِيْنَ فَلَمَّا رَا قَمِيصَهُ قُدَّ مِنْ دُبُرِ قَالَ إِنَّهُ مِنْ ۲۹۔تو جب دیکھا اس کا کرتہ پھٹا ہے پیچھے سے كَيْدِكُنَّ إِنَّ كَيْدَ كُنَّ عَظِيمٌ ) بولا بے شک یہ تد بیر تو تم عورتوں ہی کی ہے کچھ شک نہیں کہ تم عورتوں کی تدبیر بڑی ہوتی ہے۔يُوْسُفَ أَعْرِضْ عَنْ هَذَا وَاسْتَغْفِرِى ٣٠ - يوسف منہ پھیر لے اس بات سے اور اے لِذَنْبِكِ إِنَّكِ كُنْتِ مِنَ الْخَطِينَ عورت ! تو معافی مانگ اپنے گناہ کی کچھ شک نہیں کہ تو ہی خطا وار تھی۔وَقَالَ نِسْوَةٌ فِي الْمَدِينَةِ امْرَاتُ الْعَزِيزِ ۳۱۔اور شہر میں عورتیں کہنے لگیں کہ عزیز کی تُرَاوِدُ فَتْهَا عَنْ نَّفْسِهِ ۚ قَدْ شَغَفَهَا عورت اپنے جوان کو اس کی خود حفاظتی سے ہٹانا چاہتی ہے دل چیر کر یوسف کی محبت اس کے دل حَبَّا إِنَّا لَنَرْبهَا فِي ضَللٍ مُّبِيْنٍ میں پیدا ہوگئی ہے۔ہم تو اس کو دیکھتے ہیں کہ وہ سخت عشق میں مبتلا ہے۔فَلَمَّا سَمِعَتْ بِمَكْرِهِنَّ اَرْسَلَتْ ۳۲۔پھر جب عورت نے سنا ان کا طعنہ قاصد بھیجا ان کی طرف اور تیار کی ان کے لئے ایک آیت نمبر ۳۱۔قَدْ شَغَفَهَا۔بے شک یوسف محبت سے اُس کے دل میں گھس گیا ہے۔سما گیا ہے۔دل چیر کر یوسف کی محبت گھس گئی ہے۔اسی شعف کا مفرس بگڑا ہوا شگاف ہے۔آیت نمبر ۳۲۔بِمَكْرِ هِن۔اور صحابہ نے اس کی تفسیر میں کہا مَكْرِهِنَّ۔قَوْلِهِنَّ یعنی مکر کے معنی قول کے لئے ہیں یعنی قَولَ النُّورِ -