اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 489
وما من دابة ١٢ ۴۸۹ یوسف ١٢ وَرَاوَدَتْهُ الَّتِي هُوَ فِي بَيْتِهَا عَنْ نَّفْسِهِ ۲۴۔اور یوسف کو پھسلایا اس عورت نے جس کے گھر میں وہ رہتا تھا صحبت سے رکنے سے اور وَغَلَقَتِ الْأَبْوَابَ وَقَالَتْ هَيْتَ لَكَ بند کئے دروازے اور کہنے لگی یہ سارا بناؤ سنگار قَالَ مَعَاذَ اللَّهِ إِنَّهُ رَبِّي أَحْسَنَ مَثْوَايَ تیرے ہی لئے ہے (یا لو آؤ کہتی ہوں میں تجھے ) یوسف نے جواب دیا معاذ اللہ ( یہ کیونکر ہو إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ الظَّلِمُونَ سکتا ہے) بے شک وہ میرا رب ہے اس نے اچھی طرح رکھا ہے مجھ کو بے شک بات یہ ہے کہ نہال و با مراد نہیں ہوتے بے جا کام کرنے والے ظالم۔وَلَقَدْ هَمَّتْ بِهِ وَهَمَّ بِهَا لَوْلَا آن را ۲۵ - اس عورت نے بھی زور لگایا یوسف سے ملنے میں اور یوسف نے بھی عورت سے بچنے بُرْهَانَ رَبِّهِ كَذَلِكَ لِنَصْرِفَ عَنْهُ میں لے کیونکہ وہ دیکھ چکا تھا دلیل اپنے رب کی ہے b السُّوءَ وَالْفَحْشَاءَ إِنَّهُ مِنْ عِبَادِنَا اور بات یہ ہی تھی کہ ہم نے اس سے پھیر دی بُرائی اور بے حیائی بے شک وہ ہمارے برگزیدہ المُخْلَصِينَ بندوں میں سے تھا۔وَاسْتَبَقَا الْبَابَ وَقَدَّتْ قَمِيصَهُ مِنْ دُبُرٍ ۲۶۔اور دونوں دروازے کی طرف دوڑے اور وَالْفَيَا سَيْدَهَا لَدَا الْبَابِ قَالَتْ مَا عورت نے یوسف کا کرتا پھاڑ ڈالا پیچھے سے اور دونوں نے اپنے سردار کو پایا دروازے کے جَزَاء مَنْ أَرَادَ بِأَهْلِكَ سُوءًا إِلَّا أَنْ قریب۔عورت کہنے لگی کیا سزا ہے اس کی جو ارادہ کرے تیرے اہل کے ساتھ بدی کا مگر یہ ہی کہ وہ قید کر دیا جاوے یا دردناک عذاب بھگتے۔تُسْجَنَ اَوْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ے یعنی اپنے اپنے رنگ میں ہر ایک نے کوشش کی۔ے یا ترجمہ یہ ہو۔اور بے شک قصد کیا اس عورت نے یوسف کا اور یوسف بھی اس عورت کا قصد کرتا اگر نہ دیکھا ہوتا اس نے اپنے رب کے زبر دست نشان کو۔آیت نمبر ۲۴ - لَا يُفْلِحُ الظَّلِمُونَ۔مکہ والوں کو بتلایا جاتا ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کے مقابلہ میں نا کام ہوں گے اور وہ وَدُّوا لَوْ تُدْهِنُ فَيُدْهِنُونَ کی کوشش بے کار کر رہے ہیں کبھی سُست نہیں پڑ سکتے۔چکنی چپڑی منافقانہ کارروائی نہیں کرتے۔الله