اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 488 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 488

وما من دابة ١٢ ۴۸۸ یوسف ١٢ وَجَاءَتْ سَيَّارَةٌ فَأَرْسَلُوْا وَارِدَهُمُ ۲۰۔اور اُدھر آ پہنچا ایک قافلہ پھر انہوں نے بھیجا فَأَدْلى دَلْوَهُ قَالَ يُبشرى هُذَا خُلم اپنے سقہ کو اس نے لڑکا یا اپنے ڈول (اور جو یوسف کو دیکھا تو ) بولا مبارک ہو۔یہ لڑکا ہے وَاسَرُّوهُ بِضَاعَةَ وَاللهُ عَلِيمٌ بِمَا اور اُس کو چھپا رکھا یا ظاہر کیا مال بنا کر۔اور اللہ خوب جانتا ہے جو وہ کر رہے تھے۔يَعْمَلُونَ وَشَرَوْهُ بِثَمَنٍ بَخْسٍ دَرَاهِمَ ۲۱۔اور اس کو بیچ آئے کم داموں ، چند درہم کے عوض اور وہ یوسف کے بارے میں تھے بے رغبت مَعْدُودَةٍ وَكَانُوْا فِيْهِ مِنَ الزَّاهِدِينَ (اونے پونے بیچنے والے) سوداگر۔وَقَالَ الَّذِي اشْتَريهُ مِنْ مِصْرَ لا مُراتِه ۲۲۔اور جس شخص نے یوسف کو خریدا تھا مصر أَكْرِمِي مَثْونَهُ عَلَى أَنْ يَنْفَعَنَا أَو والوں میں سے اس نے اپنی عورت سے کہا اس کو تعظیم سے رکھنا کہ قریب ہم اس سے نفع نَتَّخِذَهُ وَلَدًا ۖ وَكَذَلِكَ مَكَّنَّا لِيُوْسُفَ اٹھائیں گے یا اس کو متنبی کر لیں گے اور ہم نے فِي الْأَرْضِ وَلِتُعَلِّمَهُ مِنْ تَأْوِيلِ اسی طرح جگہ وقدرت دی یوسف کو ملک مصر الْأَحَادِيثِ وَاللهُ غَالِبٌ عَلَى أَمْرِ؟ میں اور یہ کہ ہم نے اس کو سکھا دی باتوں کی گل بٹھانی اور اللہ غالب ہے اپنے ارادے پر وَلكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ بھی لیکن بہت سے آدمی جانتے ہی نہیں۔وَلَمَّا بَلَغَ أَشُدَّهُ آتَيْنَهُ حُكْمًا وَ عِلْمًا ۲۳۔اور جب یوسف اپنی جوانی کو پہنچا تو ہم وَكَذَلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ نے اس کو جو کچھ سکھایا وہ مضبوط علمی باتیں تھیں اور اسی طرح ہم بدلہ دیتے ہیں ہمارے دیکھنے والوں نیکو کاروں کو۔یعنی تاویل علم رویا وقوت بیانی ٹھیک مطلب و موقع کے موافق۔آیت نمبر ۲۰۔عَلِيمٌ بِمَا يَعْمَلُونَ۔کہ بنی اسرائیل بنی اسمعیل کے غلام ہو جائیں گے یہ ہاجرہ کے قصہ کا جواب ہے جس کا پکنا ہی ثابت نہیں۔آیت نمبر ۲۲ - وَاللهُ غَالِبٌ عَلَى اَمْرِہ۔اس آیت شریف میں جھوٹی تقدیر کے مارے ہوؤں کا جواب اور علاج ہے۔یعنی اللہ تو اپنے حکم پر غالب ہے مجبور نہیں کہ میں نے ایسا کہ دیا اب کیا کروں۔اگر چہ کبھی وہ اپنے کہنے کے خلاف نہیں کرتا فَسُبُحْنَ اللَّهِ عَمَّا يَصِفُونَ۔