اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 487
وما من دابة ١٢ ۴۸۷ یوسف ١٢ قَالَ إِنِّي لَيَحْزُنُنِى أَن تَذْهَبُوا بِهِ ۱۴۔یعقوب نے کہا مجھ کو غمگین کرتا ہے تمہارا اس کو لے جانا اور میں ڈرتا ہوں کہ کہیں اس کو وَأَخَافُ أَنْ يَأْكُلَهُ الذِّئْبُ وَاَنْتُمْ عَنْهُ بھیڑیا کھا جائے اور تم اس سے بے خبر رہو۔غُفِلُونَ قَالُوا لَبِنْ أَكَلَهُ الذِّتْبُ وَنَحْنُ عُصْبَةٌ ۱۵۔انہوں نے کہا اگر اس کو بھیڑیا کھا جائے دراں حالیکہ ہم قوت دار جماعت ہیں تو پھر تو ہم إِنَّا إِذًا لَّخُسِرُونَ بڑے نقصان والے ذلیل ہیں۔فَلَمَّا ذَهَبُوْا بِهِ وَاجْمَعُوا أَنْ يَجْعَلُوهُ فِي ١٦۔پھر جب یوسف کو لے کر چلے اور سب متفق غَيْبَتِ الْجُبِ وَأَوْحَيْنَا إِلَيْهِ لَتُنَبِنَنَّهُمْ ہو گئے کہ اس کو ڈال دیں اندھے کو ئیں میں اور ہم نے وحی بھیجی یوسف کی طرف کہ البتہ تو ان کو بِأَمْرِهِمْ هَذَا وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ ضرور خبر دے گا ان کے اس کام کی اور وہ جانتے نہ ہوں گے۔وَجَاءُ وَ آبَاهُمْ عِشَاءَ يَّيْكُونَ ۱۷۔اور وہ رات کو اپنے باپ کے پاس روتے ہوئے آئے۔قَالُوا يَا بَانَا إِنَّا ذَهَبْنَا نَسْتَبِقُ وَتَرَكْنَا ۱۸۔اور کہنے لگے اے ہمارے باپ! ہم کبڈی ج۔يُوْسُفَ عِنْدَ مَتَاعِنَا فَا كَلَهُ الذِّئْبُ وَمَا کھیلنے گئے تھے اور یوسف کو ہم نے اپنے اسباب کے پاس چھوڑ دیا تھا تو اُسے بھیڑیا کھا گیا اور أَنْتَ بِمُؤْمِنٍ لَّنَا وَلَوْ كُنَّا صُدِقِينَ آپ تو ہماری بات کا یقین نہیں کریں گے اگر چہ ہم سچے بھی ہوں۔بَلْ سَوَّلَتْ لَكُمْ أَنْفُسُكُمْ أَمْرًا فَصَبْرٌ وَجَاءَ وَعَلَى قَمِيصِهِ بِدَهِ كَذِبِ قَالَ ۱۹۔اور لائے یوسف کے گرتے پر جھوٹ موٹ کا خون لگا کر۔یعقوب نے کہا تمہاری جانوں نے ایک شرارت کی ہے اچھا تو میں صبر کرتا ہوں ( یا صبر ہی عمدہ چیز ہے ) اور اللہ ہی سے مدد مانگی جَمِيلٌ وَاللهُ الْمُسْتَعَانُ عَلَى مَا ، تَصِفُونَ گئی ہے اس بیان پر جو تم بیان کرتے ہو۔آیت نمبر ۱۹ - اَلْمُسْتَعَانُ - یوسف کا رؤیا مجھے یاد ہے وہ ضائع نہیں ہوگا۔