اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 485 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 485

وما من دابة ١٢ ۴۸۵ یوسف ۱۲ أَحَدَ عَشَرَ كَوْكَبًا وَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ اے میرے باپ! میں نے دیکھے گیارہ تارے اور رَأَيْتُهُمْ لِي سَجِدِينَ سورج اور چاند وہ میری فرمانبرداری کر رہے ہیں۔قَالَ يُبْنَى لَا تَقْصُصْ رُؤْيَاكَ عَلَى - يعقوب نے کہا اے میرے پیارے بیٹے ! اِخْوَتِكَ فَيَكِيدُوا لَكَ كَيْدًا إِنَّ الشَّيْطَنَ لِلْإِنْسَانِ عَدُوٌّ مُّبِينٌ نہ کہہ دینا اپنا رویا اور خواب اپنے بھائیوں سے کیونکہ وہ بڑی جنگ کریں گے تجھ سے (خاص) ان کے لئے یا عام انسانوں کے لئے شیطان ایک صریح دشمن اللہ سے جدا کر دینے والا ہے۔وَكَذَلِكَ يَجْتَبِيكَ رَبُّكَ وَيُعَلِّمُكَ مِنْ ۷۔اور اسی طرح تجھے برگزیدہ کرے گا تیرا ے۔تَأْوِيلِ الْأَحَادِيثِ وَيُتِمُّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكَ رَبِّ اور سکھائے گا تجھ کو باتوں کی گل بٹھانا اور اپنا انعام تجھ پر پورا کرے گا اور یعقوب کی وَعَلَى آلِ يَعْقُوبَ كَمَا أَتَمَّهَا عَلَى أَبَوَيْكَ اولاد پر جیسا پورا کیا انعام تیرے اوپر کے مِنْ قَبْلُ ابْراهِيمَ وَإِسْحَقَ إِنَّ رَبَّكَ پہلے دا داؤوں ابراہیم اور اسحق پر۔بے شک تیرا عَلِيمٌ حَكِيمُن پہنچ رب بڑا جاننے والا بڑا حکمت والا ہے۔لَقَدْ كَانَ فِي يُوْسُفَ وَاِخْوَتِةٍ أَيتُ - بے شک یوسف اور اس کے بھائیوں کے۔آیت نمبر ۵۔سجِدِینَ۔سجدہ کر رہے ہیں یا میرے سبب سے اللہ کو سجدہ کر رہے ہیں۔خواب سرسری نظر سے عموماً تین قسم کے معلوم ہوتے ہیں (۱) ایک أَضْغَاتُ احلام۔یہ دنیا میں مخموروں کے خواب ہیں ان کی بھی تعبیر ہوتی ہے (۲) واقعات آئندہ خواب کے رنگ میں نظر آتے ہیں۔یہ قطعی تعبیر طلب ہوتے ہیں اور جب تک ظہور واقعہ نہ ہو صاف نہیں معلوم ہوتے (۳) تیسری قسم کے خواب اعلیٰ درجہ کے ہوتے ہیں۔وہ یہ کہ صاف صاف واقعی طور پر ہوتے ہیں اور کسی قدر استعارہ کے طور پر ہوتے ہیں بعض وقت خواب دیکھنے والے کے زبان سے کوئی عمدہ فقرہ یا شعر یا مصرعہ جاری ہو جاتا ہے اور کبھی آیت قرآنی یا حدیث یا کسی بزرگ کا قول یہ ہی الہام کہلاتا ہے۔نبی کریم کی بھی چاند سورج کے حساب والوں نے فرمان برداری کی عرب کی گیارہ قومیں مطبع ہوئیں۔(۱) بنی عدی (۲) بنی مخزوم (۳) بنی تمیم (۴) بنو اسد (۵) بنوامیہ (۲) بــنــو شــليـم (۷) بنی حمه صفوان (۸) بنی نوفل (۹) بنو عبد اللہ کنجی بردار (۱۰) بنی ہاشم (۱۱) بنونظیر۔آیت نمبر 4 - لِلاِنْسَانِ۔عام لے کر خاص مراد ہے۔