اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 483 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 483

وما من دابة ١٢ ۴۸۳ هود ۱۱ وَاحِدَةً وَلَا يَزَالُوْنَ مُخْتَلِفِينَ ) ایک ہی راہ پر لگا دیتا۔اور یہ ہمیشہ اختلاف میں رہیں گے۔إِلَّا مَنْ رَّحِمَ رَبُّكَ وَلِذَلِكَ خَلَقَهُمْ ۱۲۰ مگر جس پر رحم فرمائے تیرا رب اور اسی لئے تو وَتَمَّتْ كَلِمَةُ رَبِّكَ لَامُلَنَّ جَهَنَّمَ ان کو پیدا کیا ہے ( یعنی رحم کے لئے ) اور پوری ہوئی پیش گوئی تیرے رب کی کہ میں بھر دوں گا جہنم کو مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ بڑے آدمی اور جن اور عام آدمی اور غریب آدمیوں سے یعنی سب سے۔وَكُلًّا نَقُصُّ عَلَيْكَ مِنْ أَنْبَاءِ الرُّسُلِ مَا ۱۲۱۔اور ہم ہر ایک حال تجھ سے بیان کرتے ہیں نُثَبِّتُ بِهِ فُؤَادَكَ وَ جَاءَكَ فِي هَذِهِ رسولوں کی خبروں میں سے تا کہ اس سے ہم مضبوط کریں تیرے دل کو اور آ پہنچی تیرے پاس ان الْحَقُّ وَمَوْعِظَةٌ وَ ذِكْرَى لِلْمُؤْمِنِينَ (قرآنی) بیانوں کے اندر حق بات اور نصیحت اور یادگار ایمانداروں کے لئے۔وَقُلْ لِلَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ اعْمَلُوْا عَلَى ۱۲۲۔اور ان سے کہہ دے جو ایمان نہیں لائے کہ تم کئے جاؤ کام اپنی قدرت اور طاقت اور مَكَانَتِكُمْ إِنَّا عَمِلُونَ وَانتَظِرُوا إِنَّا مُنْتَظِرُونَ مقام پر۔ہم بھی کر رہے ہیں۔۱۲۳۔اور منتظر رہو اور ہم بھی منتظر ہیں۔وَلِلَّهِ غَيْبُ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ وَإِلَيْهِ ۱۲۴۔اور اللہ ہی کو بخوبی معلوم ہے چھپی ہوئی بات آسمانوں اور زمین کی اور اسی کی طرف يُرْجَعُ الْأَمْرُكُلُهُ فَاعْبُدُهُ وَتَوَكَّلْ پھرنا ہے سب کا کام۔تو تم اسی کی عبادت کرو عَلَيْهِ وَمَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ اور اسی پر بھروسہ کرو۔اور تیرا رب تو غافل نہیں ہے اس سے جو تم کرتے ہو۔لے یعنی سب ایک ہی طریقہ پر ہوتے ، اللہ کے یہاں جبر نہیں۔آیت نمبر ۱۲۰۔تَمَّتْ كَلِمَةُ رَبِّكَ ـ سے وہ کلمہ بمعنی جملہ مراد ہے جو وَلَقَدْ ذَرَأْنَا لِجَهَنَّمَ كَثِيرًا ہے۔الخ أَجْمَعِينَ۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اختلاف باقی رہے گا کیونکہ اوپر ارشاد ہو چکا ہے کہ لا يَزَالُونَ مُخْتَلِفِينَ