اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 482 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 482

وما من دابة ١٢ ۴۸۲ هود ۱۱ فَتَمَسَّكُمُ النَّارُ وَمَا لَكُمْ مِنْ آگ چھو جائے گی اور کوئی تمہارا اللہ کے سوا دلی دُونِ اللَّهِ مِنْ أَوْلِيَاءَ ثُمَّ لَا تُنْصَرُونَ دوست اور مددگار نہ ہوگا۔وَأَقِمِ الصَّلوةَ طَرَفِي النَّهَارِ وَ زُلَفًا مِنَ ۱۱۵۔اور نمازوں کو ٹھیک درست رکھو دن کے دونوں طرف اور کچھ حصہ میں رات کے، بے شک الَّيْلِ إِنَّ الْحَسَنَتِ يُذْهِبْنَ السَّيَاتِ نیکیاں دور کر دیتی ہیں برائیوں کو۔یہ یادگارا ہے یا درکھنے والوں کے لئے۔ذلك ذكرى للذكرينة وَاصْبِرْ فَإِنَّ اللهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ ١١٦۔اور نیکیوں پر جمے رہو اور بدیوں سے بچتے رہو بے شک اللہ ضائع نہیں کرتا محسنوں کا اجر۔الْمُحْسِنِينَ فَلَوْلَا كَانَ مِنَ الْقُرُونِ مِنْ قَبْلِكُمْ أُولُوا ۱۱۷۔پھر کیوں نہ ہوئے ان سنگتوں میں جو تم سے پہلے ہوگزریں ایسے دانا جن میں کچھ اثر رہا بَقِيَّةٍ يَنْهَوْنَ عَنِ الْفَسَادِ فِي الْأَرْضِ إِلَّا ہو کہ وہ ملک میں فساد کرنے سے منع کرتے مگر قَلِيلًا مِّمَّنْ أَنْجَيْنَا مِنْهُمْ ۚ وَاتَّبَعَ الَّذِينَ تھوڑے سے تھے جن کو ہم نے بچا لیا ان میں ظَلَمُوا مَا اُتْرِفُوا فِيْهِ وَكَانُوا سے اور وہ لوگ چلے جو ظالم تھے وہی راہ جس میں مزہ اور آرام پایا اور وہ لوگ جناب الہی مُجْرِمِينَ سے قطع تعلق کرنے والے تھے۔وَمَا كَانَ رَبُّكَ لِيُهْلِكَ الْقُرى بِظُلْمٍ ۱۱۸ تیرا پروردگار ایسا تو نہیں کہ تباہ کر دے بستیوں کو ظلم کر کے حالانکہ وہاں کے لوگ نیک وَأَهْلُهَا مُصْلِحُونَ اور سنوار والے ہوں۔وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ لَجَعَلَ النَّاسَ اُمَّةً ۱۱۹۔اور اگر تیرا رب چاہتا تو سب لوگوں کو ے یعنی جو شہوات نفسانی میں منہمک رہے۔آیت نمبر ۱۱۵ - طَرَفَ النَّهَارِ۔دو طرف دن کے چڑھتے وقت فجر واشراق ، اترتے وقت ظہر۔عصر۔زُلَفًا - ساعات رات میں مغرب وعشا و تہجد۔آیت نمبر ۱۱۷۔بقیة۔وہ لوگ جن میں نیکی کا اثر باقی ہو۔آیت نمبر ۱۱۸- ليُهْلِكَ الْقُرَى بِظُلْمٍ سے معلوم ہوتا ہے کہ خدا کے یہاں جبری کارروائی نہیں۔