اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 41
البقرة ٢ b مِنْ قَبْلِهِمْ مِثْلَ قَوْلِهِمْ تَشَابَهَتْ کیوں نہیں بھیجتا۔اُن سے پہلے کے لوگ بھی اسی طرح اعتراض کرتے رہے ان سب کے قُلُوبُهُمْ قَدْ بَيَّنَا الْآيَتِ لِقَوْمٍ دلوں کی ایک ہی حالت ہوگئی ہے۔بے شک ہم نے اپنی آیتوں کو ان لوگوں کے لئے جو یقین يُوقِنُونَ لا رکھتے ہیں کھول کھول کر بیان کر دیا ہے۔إِنَّا اَرْسَلْنَكَ بِالْحَقِّ بَشِيرًا وَنَذِيرًا ۱۲۰۔بے شک ہم نے تجھے حق اور حکمت کے ساتھ بھیجا ہے تو ( ماننے والوں کے لئے ) بشارت وَلَا تُنثَلُ عَنْ أَصْحُبِ الْجَحِيمِ دینے والا اور ( منکروں کے واسطے ) ڈرانے والا ہے۔اور دوزخیوں کی تجھ سے کوئی پرسش نہ ہوگی۔وَلَنْ تَرْضَى عَنْكَ الْيَهُودُ وَلَا النَّصری ۱۲۱۔اور تجھ سے کبھی بھی راضی نہ ہوں گے یہود حَتَّى تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ قُلْ إِنَّ هُدَى اللهِ اور نہ نصاریٰ جب تک کہ تم ان کے مذہب کے پابند ہو جاؤ۔تو کہہ دے کہ سچی ہدایت تو وہی ہے هُوَ الْهُدَى وَلَبِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُمْ جو خود اللہ کی طرف سے ہو۔اور اگر اے بَعْدَ الَّذِي جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ مَا لَكَ مِنَ مخاطب ! تجھے علمی معلومات ہوئے بعد بھی تو اُن کے بدخیالات کی پیروی کرے گا تو تیرا کوئی اللهِ مِنْ وَلِي وَلَا نَصِيرٍ حمایتی اور مددگار اللہ کے حضور نہ ہوگا۔الَّذِينَ أَتَيْنَهُمُ الْكِتَبَ يَتْلُونَهُ حَقَّ ۱۲۲۔جن لوگوں کو ہم نے قرآن کریم یا تو ریت تِلَاوَتِهِ أُولَيْكَ يُؤْمِنُوْنَ بِهِ وَمَنْ دی ہے وہ بڑے غور وفکر سے اسے پڑھ کر حق الامر کو سمجھ لیتے ہیں یہی لوگ ہیں جو اس پر ایمان يَكْفُرْ بِهِ فَأُولَيكَ هُمُ الْخَسِرُونَ لاتے ہیں اور جو اس کو نہیں مانتا ( اور عمل نہیں کرتا ) تو یہی ٹوٹے میں ہیں۔يُبَنِي إِسْرَاوِيْلَ اذْكُرُوا نِعْمَتِيَ الَّتِي ۱۲۳۔اے اسرائیل کی اولاد! وہ نعمت جو تم کو میں اَنْعَمْتُ عَلَيْكُمْ وَانِى فَضَّلْتُكُمْ عَلَی نے بخشی تھی اس کو یاد کروٹ اور ہمیں نے تم کو۔یہ پہلی بات کو دہرایا ہے۔واعظین کو چاہیے کہ بات کا خلاصہ دُہرا دیں تا کہ خوب یادر ہے۔