اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 481
وما من دابة ١٢ ۴۸۱ هود ۱۱ b فَلَاتَكُ فِي مِرْيَةٍ مِمَّا يَعْبُدُ هَؤُلَاءِ ١١٠ تو اے مخاطب ! تو شک میں نہ پڑ اُن چیزوں سے جن کو پوجتے ہیں یہ لوگ۔یہ تو یوں ہی مَا يَعْبُدُونَ إِلَّا كَمَا يَعْبُدُ أَبَاؤُهُمْ واہیات پوجتے ہیں کیونکہ (یا جیسا کہ ) پوجتے مِّنْ قَبْلُ وَإِنَّا لَمُوَقُوهُمْ نَصِيبَهُمْ رہے ان کے باپ دادا پہلے سے اور ہم ان کو پورا نے پورا دینے والے ہیں ان کا حصہ بے کمی کئے۔غیر منصوص وَلَقَدْ أَتَيْنَا مُوسَى الْكِتَبَ فَاخْتُلِفَ فِيْهِ * ااا۔اور بے شک ہم نے دی موسیٰ کو کتاب پھر اس میں جھگڑا کیا گیا۔اگر پیش گوئی نہ ہو چکی وَلَوْلَا كَلِمَةٌ سَبَقَتْ مِنْ رَّبِّكَ لَقُضِيَ ہوتی تیرے رب کی طرف سے تو فیصلہ کر دیا جاتا بَيْنَهُمْ وَإِنَّهُمْ لَفِي شَكٍّ مِّنْهُ مُرِيبٍ ان میں اور بے شک وہ شک میں ہیں قرآن سے تباہ ہونے والے مضطر وَإِنَّ كُلَّا لَمَّا لَيُوَفِّيَنَّهُمْ رَبُّكَ أَعْمالَهُمْ * ۱۱۲۔اور بے شک ان سب کو جس وقت وہ إِنَّهُ بِمَا يَعْمَلُونَ خَبِيرٌ آئیں گے ( قبروں سے نکل کر ) تو البتہ تیرا رب پورا پورا دے گا ان کے اعمال کا بدلہ۔بے شک اللہ خوب جانتا ہے جو وہ کر رہے ہیں۔فَاسْتَقِمْ كَمَا اُمِرْتَ وَمَنْ تَابَ مَعَكَ ۱۱۳ تو مضبوط جمارہ پکی استقامت پر جیسا وَلَا تَطْغَوْا إِنَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ تجھ کو حکم ہو چکا ہے اور وہ لوگ بھی جنہوں نے تیرے ساتھ رجوع بحق کیا اور تم حد سے نہ بڑھنا کیونکہ اللہ تمہارے اعمالوں کو دیکھ رہا ہے۔وَلَا تَرْكَنُوا إِلَى الَّذِينَ ظَلَمُوا ۱۱۴۔اور ظالموں کی طرف ذرہ نہ جھکوٹے تو تم کو ے یعنی خلاف شرع والے لوگوں کی طرف۔آیت نمبر 110 تک۔اصل میں تكُن تھا فُصَحَاءِ عرب کثرت استعمال میں نون کو حذف کر دیتے ہیں۔آیت نمبر۔كَلِمَةٌ - سے مراد وہ آیت ہے جو پارہ ۹ رکوع ۱۸ میں ہے یعنی اگر تو ان میں موجود نہ ہوتا تو عذاب ضرور آتا۔تیرا وجود باعث تاخیر عذاب ہے جیسا کہ ارشاد ہوا کہ وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُعَذِّبَهُمْ وَأَنْتَ فِيهِمْ - آیت نمبر ۱۱۳ - وَمَنْ تَابَ مَعَكَ۔یہ حدیث جس میں آتا ہے کہ مجھے سورہ ہود نے بوڑھا کر دیا۔اس کا باعث یہی آیت معلوم ہوتی ہے کہ آپ کو مع آپ کے ساتھیوں کے استقامت کا حکم ہے۔ساتھیوں کا معاملہ بہت مشکل۔آیت نمبر ۱۱۴۔ظَلَمُوا۔یعنی خلاف شرع لوگوں کی طرف مت جھکو نہیں تو عذاب آئے گا۔ہے۔