اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 479
وما من دابة ١٢ هود ۱۱ ذلِكَ مِنْ أَنْبَاءِ الْقُرى نَقُصُّهُ عَلَيْكَ مِنْهَا ١٠١۔یہ بستیوں کی خبریں ہیں جو ہم تجھ کو سناتے ہیں کوئی تو ان میں سے قائم ہے اور کوئی بالکل قَابِرُ وَحَصِيدُ رگری ہوئی ہے۔وَمَا ظَلَمْتُهُمْ وَلَكِنْ ظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ ۱۰۲۔اور ہم نے تو ان پر کچھ ظلم نہیں کیا تھا لیکن فَمَا أَغْنَتْ عَنْهُمُ الهَتُهُمُ الَّتِي يَدْعُونَ وہ اپنے پر آپ ہی ظلم کرتے رہے تو ان کو کچھ کام نہ آئے اُن کے معبود جن کو وہ پکارا کرتے مِنْ دُونِ اللَّهِ مِنْ شَيْءٍ لَمَّا جَاءَ أَمْرُ تھے اللہ کے سوا مخلوق میں سے۔جب آ پہنچا رَبِّكَ وَمَازَادُوهُمْ غَيْرَ تَتَّبِيْبِ ® حکم عذاب تیرے رب کا تو ان کو تباہی کے سوا کچھ زیادہ نہ ملا۔وَكَذَلِكَ أَخْذُ رَبَّكَ إِذَا أَخَذَ الْقُرى ۱۰۳۔اور ایسا ہی ہے تیرے ربّ کا پکڑنا جب وَهِيَ ظَالِمَةٌ إِنَّ اخَذَهُ اَلِیمُ شَدِيدُ وہ پکڑتا ہے بستیوں کو اور وہ ظالم ہوتی ہیں۔بے شک اس کی پکڑ بڑی ٹیس دینے والی سخت ہے۔اِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَةً لِمَنْ خَافَ عَذَابَ ۱۰۴ ان واقعات میں اس کے لئے نشانی ہے لا الْآخِرَةِ ذَلِكَ يَوْمٌ مَّجْمُوعٌ لَّهُ جو ڈرتا ہے انجام کار کے عذاب سے۔انجام کار کا وہ دن ہے جس میں سب جمع ہوں گے اور وہ النَّاسُ وَذَلِكَ يَوْمٌ مَّشْهُودٌ ایک دکھتا ہوا دن ہے۔وَمَا تُؤخِّرَةٌ إلا لأجل معدوية ۱۰۵۔اور ہم نے جو اسے پیچھے رکھ چھوڑا ہے تو وہ چند ہی روز کے لئے ہے۔يَوْمَ يَأْتِ لَا تَكَلَّمُ نَفْسٌ إِلَّا بِإِذْنِهِ ١٠٦۔جس وقت آ جائے گا وہ۔بول نہ سکے گا کوئی مگر اللہ ہی کے حکم سے۔تو ان میں سے کوئی فَمِنْهُمْ شَقِيٌّ وَسَعِيدُ لے جڑ پیر سے اجاڑ ہوگئی۔تو بد بخت ہے اور کوئی نیک بخت ہے۔آیت نمبر ۱۰ - اَنْبَاءِ القُری۔یعنی ان بستیوں کے رسولوں کے حالات کی خبریں ہیں جن میں بعض تو اب تک بھی ہیں جیسے مصر اور بعض جڑ پیڑ سے اکھڑ گئیں جیسے لوط کی بستیاں جن کا نام سڈوم وغیرہ تھا جو پانچ بستیاں تھیں۔صوفیوں نے لکھا ہے کہ انسان کا جسم بھی ایک بستی ہے۔آیت نمبر ۱۰۲۔تشبیب۔تباہی ہلاکت جیسا کہ سورۃ تبتُ يَدَا میں بھی آیا ہے۔