اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 478
وما من دابة ١٢ ۴۷۸ هود ۱۱ وَلَمَّا جَاءَ أَمْرُنَا نَجَّيْنَا شُعَيْبًا وَالَّذِيْنَ ۹۵۔اور جب ہمارا عذاب آچکا تو ہم نے امَنُوا مَعَهُ بِرَحْمَةٍ مِّنَا وَاَخَذَتِ الَّذِيْنَ شعیب اور اس کے ساتھ والے ایمان داروں کو بچالیا خاص اپنی مہربانی سے اور ظالموں کو پکڑ لیا ظَلَمُوا الصَّيْحَةُ فَأَصْبَحُوا فِي دِيَارِهِمْ جثِمِينَ عذاب نے تو وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے۔كَانْ لَّمْ يَغْنَوَافِيْهَا أَلَا بُعْدَ الْمَدْيَنَ ٩٦۔گویا وہ وہاں کبھی تھے ہی نہیں۔سن رکھو! رحمت سے دوری ہے قوم مدین کو جیسی دوری ہے كَمَا بَعِدَتْ ثَمُودُن قوم ثمود کو۔وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مُوسَى بِايْتِنَا وَسُلْطن ۹۷۔اور بے شک ہم نے بھیجا موسیٰ کو ہماری کھلی کھلی نشانیوں کے ساتھ اور صریح دلیل مبيرة کے ساتھ۔إلى فِرْعَوْنَ وَمَلَا بِهِ فَاتَّبَعُوا أَمْرَ ۹۸۔فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف۔تو وہ فرعون کے حکم پر چلے اور فرعون کی بات تو فِرْعَوْنَ وَمَا أَمْرُ فِرْعَوْنَ بِرَشِيْدٍ کچھ ٹھیک نہ تھی۔يَقْدُمُ قَوْمَهُ يَوْمَ الْقِيِّمَةِ فَأَوْرَدَ هُمُ ۹۹ - انجام کار فرعون آگے آگے ہوگا اپنی قوم النَّارَ وَ بِئْسَ الْوِرْدُ الْمَوْرُودُ کے پھر اُن کو ڈال دے گا آگ میں۔وہ بُرا گھاٹ ہے جس پر پہنچے۔وَأَتَّبِعُوا فِي هَذِهِ لَعْنَةً وَ يَوْمَ الْقِيِّمَةِ ١٠٠۔اور ان کے پیچھے لگا دی اسی دنیا میں لعنت اور قیامت میں بھی بُرا انعام ہے جوان بِئْسَ الرِّفْدُ الْمَرْفُودُ کو دیا گیا۔آیت نمبر ۹۸- أَمْرَ فِرْعَوْنَ۔نبیوں کے حکم کے مقابلہ میں کسی بادشاہ کے حکم کی پروا نہ کرنی چاہئے ورنہ سخت تباہی ہو گی۔ہرفن میں جو اس فن کا ماہر ہو اس کی بات مانی جائے۔انگریزی علوم کے مسئلہ انگریزی خوانوں سے ،شعر شاعروں سے وغیرہ وغیرہ۔اسی طرح رسالت میں رسولوں ہی کی بات ماننے کے قابل ہے نہ کہ متکبر دولت مندوں اور بادشاہوں کی جیسا کہ قوم فرعون اس بات میں فرعون کا کہنا سن کر بُرے گھاٹ ہمیشہ کے لئے داخل ہو گئی۔آیت نمبر ۹۹۔اَلْوِرُدُ۔وِرد کے معنی لکڑی کا بڑا پیالہ اور گھاٹ پر اترنا اور وفد کے بھی ہیں۔