اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 477 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 477

وما من دابة ١٢ رَبِّ رَحِيمُ وَدُودُ هود ۱۱ کی طرف رجوع کرو فرمانبرداری میں لگے رہوے بے شک میرا رب سچی کوشش کا بدلا دینے والا سرا پا محبت ہے۔قَالُوا لِشُعَيْبُ مَا نَفْقَهُ كَثِيْرًا مِمَّا ۹۲۔قوم نے کہا اے شعیب ! تیری بہت سی باتیں تَقُولُ وَإِنَّا نَذَريكَ فِيْنَا ضَعِيفًا وَلَوْلَا تو ہماری سمجھ ہی میں نہیں آتیں اور ہم تجھے اپنے میں سے کمزور اور ضعیف بھی دیکھتے ہیں اور اگر رَهْطُكَ دَرَجَمْنَكَ وَمَا أَنْتَ عَلَيْنَا تیری بھائی بندی نہ ہوتی تو ہم تجھے ضرور سنگسار کر ڈالتے اور تیرا ہم پر کچھ دباؤ تو ہے ہی نہیں۔بِعَزِيزه قَالَ يُقَوْمِ اَرَهْطِئَ اَعَزُّ عَلَيْكُمْ مِّنَ ٩٣ - شعیب نے کہا اے میری قوم! کیا میری اللهِ وَاتَّخَذْتُمُوهُ وَرَاءَكُمْ ظهرِيًّا برادری کا تم پر زیادہ دباؤ ہے اللہ سے بھی ؟ اور تم نے اللہ کو تو پہلے ہی ) پیٹھ کے پیچھے ڈال دیا ان رَبِّي بِمَا تَعْمَلُونَ مُحطات بے شک میرا رب جو تم کرتوت کرتے ہوا سے گھیرے ہوئے ہے۔وَيُقَوْمِ اعْمَلُوْا عَلَى مَكَانَتِكُمْ إِنِّي ۹۴۔اور اے میری قوم! تم کئے جاؤ اپنی طاقت ، عَامِل سَوْفَ تَعْلَمُونَ مَنْ يَأْتِيهِ قدرت اور جگہ حیثیت کے موافق کام میں بھی کر رہا ہوں، تو آگے تم کو معلوم ہو جائے گا کہ کس پر ط عَذَابٌ يُخْزِيْهِ وَمَنْ هُوَ كَاذِبٌ عذاب آتا ہے اس کو رسوا کرنے اور کون جھوٹا ہے؟ وَارْتَقِبُوا إِنِّي مَعَكُمْ رَقِيبٌ اور تم منتظر رہو میں بھی تمہارے ساتھ منتظر ہوں۔ے حسب مرضی الہی کام کرو۔آیت نمبر ۹۱۔وَدُودُ۔بڑا محبت کرنے والا۔یہ عیسائیوں کے لفظ سے بڑھ کر ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ خدا محبت ہے کیونکہ اس سے حقیقت صفت ہونے کی نہیں کھلتی۔آیت نمبر ۹۲ - مَا نَفَقَة - انبیاء جو دین لاتے ہیں وہ سہل ہوتا ہے اور قَرِيبُ الْفَھم اور سَهْلُ الْحُصُول - عوام کی من گھڑت رسوم عجیب اور پیچیدہ اور تکلیف دہ ہوتی ہیں جو لوگوں کو بجائے نفع اور سہولت کے اور مشکلات میں ڈال دیتی ہیں۔آیت نمبر ۹۳ - ظهْرِيًّا۔یعنی جُهَلاء قومی رسوم اور انسانی دباؤ کو خدا سے بھی بڑھ کر سمجھتے ہیں حالانکہ خدا سب پر محیط ہے۔نادانی سے کس طرح وہ پس پشت ڈالا جاتا ہے۔