اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 476 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 476

وما من دابة ١٢ هود ۱۱ أَمْوَالِنَا مَا نَشُوا إِنَّكَ لَاَنْتَ الْحَلِيمُ کرنا چھوڑیں حسب مرضی بس ایک ہی تو تو بڑا برد بار لائق ہے۔الرَّشِيدُ قَالَ يُقَوْمِ اَرَيْتُمْ إِنْ كُنْتُ عَلَى بَيْنَةٍ ۸۹۔شعیب نے کہا اے میری قوم ! تم دیکھو تو اگر میں بادلیل ہوں اپنے رب کی طرف سے مِنْ رَّبِّي وَرَزَقَنِي مِنْهُ رِزْقًا حَسَنًا وَمَا اور اس نے دی مجھ کو اپنی طرف سے عمدہ روزی کے أرِيدُ أَنْ أَخَالِفكُمْ إِلَى مَا أَنْهَكُمْ اور میں نہیں چاہتا کہ میں ہی کرنے لگوں وہ عَنْهُ إِنْ أُرِيدُ إِلَّا الْإِصْلَاحَ مَا کام جس سے تم کو منع کرتا ہوں سے میں تو صرف اصلاح ہی چاہتا ہوں مجھ سے جہاں تک ہو سکے اسْتَطَعْتُ وَمَا تَوْفِيقِى إِلَّا بِاللهِ اور میری کامیابی تو اللہ ہی کے فضل پر ہے میں عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَ إِلَيْهِ أُنِيْبُ نے اُسی پر بھروسہ کر لیا اور میں اُسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔وَيُقَوْمِ لَا يَجْرِمَنَّكُمْ شِقَاقِ أَنْ ۹۰۔اور اے میری قوم تمہیں میری دشمنی يُصِيبَكُمْ مِثْلُ مَا أَصَابَ قَوْمَ نُوحٍ أَو مجرم نہ بنا دے کہ تم پر مصیبت آپڑے گی جیسی آپڑی تھی نوح اور ھود اور صالح کی قوم پر اور قَوْمَ هُودٍ أَوْ قَوْمَ صُلِحٍ وَمَا قَوْمُ لُوطٍ قوم لوط تم سے کچھ دور نہیں۔مِنكُمْ بَعِيدٍ وَاسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُوا إِلَيْهِ إِنَّ ۹۔اور مغفرت چاہو تمہارے رب سے پھر اس لے یہ طنز سے کہا۔سے یعنی سٹے بٹے ، بے جا دکان داری، دغا بازی۔رزق اصطفا وحی اور نبوت۔یعنی خلاف مرضئ الہی فعل چھوڑ دو۔آیت نمبر ۸۹ - رِزْقًا حَسَنًا۔اپنا نمونہ پیش کیا ہے کہ با وجود ماپ تول میں کمی نہ کرنے کے پھر بھی اللہ تعالیٰ نے مجھے رزق کافی اور عزت کی روزی دی ہے جو تمہارے لئے قابل غور ہے۔أنيب - یعنی عبدة نبوت، اصلاح خلق اور توکل علی اللہ رجوع بہ خدا کا نام ہے انابت، اور میں اسے حاصل کیا ہوا ہوں۔