اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 475
وما من دابة ١٢ ۴۷۵ هود ۱۱ فَلَمَّا جَاءَ أَمْرُنَا جَعَلْنَا عَالِيَهَا سَافِلَهَا ۸۳ پھر جب آ گیا ہمارا عذاب کر دیا ہم نے وَامْطَرْنَا عَلَيْهَا حِجَارَةً مِّنْ سِجِيلٍ اس کے اوپر کو اس کے نیچے اور برسائے ان پر پتھر مر مر کے اور تہہ بہ تہہ۔مصود مُّسَوَّمَةً عِنْدَ رَبِّكَ وَمَا هِيَ مِنَ ۸۔جس پر نشان لگا ہوا تھا تیرے ربّ کے نزدیک اور وہ بستی ظالموں سے کچھ دور بھی الظَّلِمِينَ بَية نہیں ہے۔وَإِلى مَدْيَنَ أَخَاهُمْ شُعَيْبًا قَالَ يُقَوْم ۸۵ اور مدین کی طرف ان کے بھائی شعیب کو اعْبُدُوا اللهَ مَا لَكُمْ مِنْ اللَّهِ غَيْرُهُ وَلَا بھیجا۔شعیب نے کہا اے میری قوم! اللہ ہی کی عبادت کرو، کوئی تمہارا سچا معبود نہیں اُس کے تَنقُصُوا الْمِكْيَالَ وَالْمِيزَانَ إِنِّى سوائے۔مانپ اور تول میں قصور نہ کیا کرو میں أردكُمْ بِخَيْرٍ وَإِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ تم کو دیکھتا ہوں آسودہ حال اور مال دار اور میں ڈرتا ہوں تم پر ایک گھیر نے والے دن کے عَذَابَ يَوْمٍ تُحيط عذاب سے۔وَيُقَوْمِ أَوْفُوا الْمِكْيَالَ وَالْمِيزَان ۸۔اے میری قوم! پورے کرو مانپ اور تول بِالْقِسْطِ وَلَا تَبْخَسُوا النَّاسَ أَشْيَاءَ هُمُ انصاف سے اور نہ کم دیا کرو لوگوں کو ان کی وَلَا تَعْثَوْا فِي الْأَرْضِ مُفْسِدِينَ چیزیں اور زمین میں فساد پھیلاتے نہ پھرو۔بَقِيَّتُ اللهِ خَيْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ ۸۷۔جو بیچ رہے اللہ کا دیا وہ مال بہتر ہے مُؤْمِنِينَةً وَمَا أَنَا عَلَيْكُمْ بِحَفِيظ تمہارے لئے جب تم ایماندار ہو ، اور میں تو تم پر کچھ نگہبان نہیں ہوں۔قَالُوا يَشُعَيْبُ أَصَلُوتُكَ تَأْمُرُكَ أَنْ ۸۸۔کہنے لگے اے شعیب! کیا تیری نماز تجھ کو نَتْرُكَ مَا يَعْبُدُ أَبَا وَنَا أَوْ اَنْ نَّفْعَلَ فِى سکھاتی ہے کہ ہم چھوڑ بیٹھیں جن کو پوجتے رہے ہمارے باپ دادا یا اپنے مالوں میں ہم تصرف ا یعنی بحر مردار کے قریب لوط کی بستی ہے۔