اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 474 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 474

وما من دابة ١٢ ۴۷۴ هود ۱۱ هَؤُلَاء بَنَاتِي هُنَّ أَظْهَرُ لَكُمْ فَاتَّقُوا یہ بہت عمدہ ہیں تمہارے لئے تو تم اللہ کو سپر اللهَ وَلَا تُخْزُونِ فِي ضَيْفِي أَلَيْسَ مِنْكُمْ رَجُلٌ رَّشِيدُ سید بناؤ اور مجھ کو رسوا نہ کرو میرے مہمانوں میں۔کیا تم میں کوئی بھی بھلا آدمی نہیں۔قَالُوا لَقَدْ عَلِمْتَ مَا لَنَا فِي بَنْتِكَ مِنْ حَقِّ ۸۰۔انہوں نے جواب دیا تجھے معلوم ہی ہے کہ ہم وَإِنَّكَ لَتَعْلَمُ مَا نُرِيدُ کو تیری لڑکیوں کے رکھنے کی کوئی حاجت نہیں۔بے شک تو جانتا ہی ہے جو ہمارا ارادہ ہے۔قَالَ لَوْ أَنَّ لِي بِكُمْ قُوَّةً أَوْ أَوِى إِلَى ۸۔لوط نے کہا کیا اچھا ہوتا کہ مجھے تمہارے مقابلہ کی طاقت ہوتی یا مجھے اللہ کی پناہ ملتی ہے۔رُكْنٍ شَدِيد قَالُوا يَلُوط إِنَّا رُسُلُ رَبِّكَ لَنْ يَصِلُوا ۸۲ - مہمانوں نے کہا اے لوط ! ہم تو بھیجے ہوئے إِلَيْكَ فَأَسْرِ بِأَهْلِكَ بِقِطْعِ مِنَ الَّيْلِ میں تیرے رب کے وہ تجھ پر ہرگز حملہ نہ کرسکیں گے تو تو کچھ رات رہے سے اپنے گھر والوں کو وَلَا يَلْتَفِتْ مِنْكُمْ أَحَدٌ إِلَّا امْرَأَتَكَ لے نکل اور تم میں سے کوئی مڑ کر نہ دیکھے مگر اپنی إِنَّهُ مُصِيْبُهَا مَا أَصَابَهُمْ اِنَّ بیوی کو ( نہ لے جانا ) اس پر بھی وہی بلا پڑے گی مَوْعِدَهُمُ الصُّبْحُ لَيْسَ الصُّبْحُ جو اُن پر پڑے گی اُن کا وعدہ گاہ صبح مقرر ہے۔کیا صبح قریب ہی نہیں۔بِقَرِيبٍ ے حاضر ضامنی کے لئے یہ بہت مناسب ہیں۔یعنی صبح ہوتے کیا کچھ دیر لگتی ہے۔یعنی وحی سے حفاظت کا وعدہ مل جاتا۔آیت نمبر ۷۹۔بناتی۔یعنی تمہاری بیبیاں۔توریت شریف میں لکھا ہوا ہے کہ پانچ بیٹیاں لوط کی اسی گاؤں میں بیاہی گئیں تھیں اور وہ بستی والوں کی بیبیاں تھیں۔ان کو شرم دلائی گئی ہے کہ میں تو تم میں سے ہوں میں تمہارے مخالف جاسوسوں کو کیسے اپنے گھر میں جگہ دوں گا یا لوظ نے کہا تحقیقات کی مدت تک انہی لڑکیوں کو میں حاضر ضامنی میں دینا چاہتا ہوں۔قوم نے انکار کیا اور کہا کہ ان لوگوں کو نکال دو یا ہمارے حوالہ کرو۔أَطْهَرُ لَكُمْ - حاضر ضامنی کے واسطے یہ بہت ہی مناسب ہیں۔