اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 472 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 472

وما من دابة ١٢ ۴۷۲ هود ۱۱ وَلَقَدْ جَاءَتْ رُسُلُنَا إِبْرهِيمَ ۷۰۔اور آئے ہمارے بھیجے ہوئے ابراہیم کے بِالْبُشْرَى قَالُوا سَلَمًا قَالَ سَلم پاس خوشخبری لے کر بولےسلام۔اس نے جواب دیا سلام، پھر دیر نہ کی کہ لے آیا بچھڑا تلا ہوا۔فَمَا لَبِثَ أَنْ جَاءَ بِعِجْلٍ حَيْدِ فَلَمَّارَا أَيْدِيَهُمْ لَا تَصِلُ إِلَيْهِ نَكِرَهُمُ اے۔پھر جب دیکھا کہ ان کے ہاتھ گوشت تک وَأَوْجَسَ مِنْهُمْ خِيْفَةً قَالُوا لَا تَخَفْ نہیں پہنچتے تو ان سے بدگمان ہوا اور دل میں ڈرا وہ بولے آپ مت ڈرو ہم لوط کی قوم کی إِنَّا أُرْسِلْنَا إِلَى قَوْمِ لُوطٍة طرف بھیجے گئے ہیں۔وَامْرَأَتُهُ قَابِمَةٌ فَضَحِكَتْ فَبَشَّرْنَهَا ۲۔اور ابراہیم کی بیوی کھڑی ہوئی تھی تو اُسے بِاسْحَقَ وَ مِنْ وَرَاءِ إِسْحَقَ يَعْقُوبَ حیض آگیا یا وہ ہنس پڑی اور اُسی کو ہم نے بشارت دی اسحق کی اور اسحق کے سوائے یعقوب کی بھی۔قَالَتْ يُوَيْلَتى وَالِدُ وَاَنَا عَجُوْزُ وَهذَا ۷۳ - ابراہیم کی بیوی بولی اے عجب! کیا میں۔b بَعْلِى شَيْئًا إِنَّ هَذَا لَشَيْءٍ عَجِيْبُ جنوں گی حالانکہ میں تو بڑھیا ہوں اور یہ میرا خاوند بڑھا آدمی ہے یہ تو بڑے ہی تعجب کی بات ہے۔قَالُوا أَتَعْجَبِينَ مِنْ أَمْرِ اللهِ رَحْمَتُ اللهِ ۷۴ فرشتوں نے کہا ئیں ! تو تعجب کرتی ہے اللہ وَبَرَكتُهُ عَلَيْكُمْ أَهْلَ الْبَيْتِ إِنَّهُ کے حکم سے اور اللہ کی رحمت اور برکتیں ہیں تم پر اے گھر والو۔بے شک اللہ بڑا حمد کیا گیا بہت حَمِيدٌ مَّجِيدٌ بزرگیوں والا ہے۔آیت نمبر ۷۰ سلما وسلم۔میں فرق ہے۔اوّل میں کوئی فعل یا وقت مقدر ہے اور ثانی میں دوام۔اور ابراہیم کا جواب بہتر ہے۔حسب حکم خدا جیسا کہ ہونا چاہئے حَيُّوا بِاَحْسَنَ مِنْهَا (النِّسَاء: ۸۷)۔حَنِيد - اصلی معنی بساند اور بد بو دور کیا ہوا۔بھنا ہوا۔تلا ہوا۔آیت نمبر اے۔خِيفَةً۔چونکہ فرشتے عذاب لے کر آئے تھے تو خوف الہی کا پر تو ابراہیم پر جو مصفی قلب رکھتا تھا پڑا۔آیت نمبر ۷۳۔شَيْخًا۔اس وقت حضرت ابرا ہیم کی عمر نانوے سال تھی۔آیت نمبر ۷۴۔عَلَيْكُمْ - گولفظ كُمُ ضمیر جمع حاضر مذکر کی ہے مگر تخاطب عورت سے ہے جس سے معلوم