اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 471 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 471

وما من دابة ١٢ هود ۱۱ قَالَ يُقَوْمِ اَرَيْتُمْ إِنْ كُنْتُ عَلَى بَيْنَةٍ ۶۴۔صالح نے کہا ، اے میری قوم ! تم دیکھو تو سہی اگر ہوں میں اپنے رب کے کھلے رستہ یا دلیل مِنْ رَّبِّي وَاتْنِي مِنْهُ رَحْمَةً فَمَنْ يَنْصُرُنِي پر اور اُس نے مجھے اپنے پاس سے رحمت بھی دی مِنَ اللهِ إِنْ عَصَيْتُهُ " فَمَا تَزِيدُونَنِی ہے تو کون میری مدد کرے گا اللہ کے مقابلہ میں جب میں اس کی نافرمانی کروں تو تم مجھ پر کیا غَيْرَ تَكْسِيرٍ زیادتی کرو گے سوائے تھوڑے نقصان کے۔وَيُقَوْمِ هَذِهِ نَاقَةُ اللهِ لَكُمْ آيَةً فَذَرُوهَا ۶۵۔اور اے میری قوم ! یہ اللہ کی اونٹنی ہے تَأْكُل فِي أَرْضِ اللَّهِ وَلَا تَمَسُّوهَا بِسُوءٍ تمہارے لئے بطور نشان کے ہے۔تو اسے چھوڑ دو فَيَأْخُذَكُمْ عَذَابٌ قَرِيبٌ کہ کھاتی پھرے اللہ کی زمین میں اور اسے کچھ صدمہ نہ پہنچاؤ نہیں تو تم کو جلدی عذاب پہنچے گا۔فَعَقَرُوهَا فَقَالَ تَمَتَّعُوا فِي دَارِكُمْ ٦٦ - تو انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ ڈالیں تو ثَلَثَةَ أَيَّامِ ذَلِكَ وَعْدُ غَيْرُ غَيْرُ مَكْذُوبٍ صالح نے کہا کہ اب تم رہ لو تمہارے گھروں میں تین دن۔یہ ایسا وعدہ ہے جو جھوٹا نہ ہوگا۔فَلَمَّا جَاءَ أَمْرُنَا نَجَّيْنَا صِلِحًا وَالَّذِيْنَ ۶۷۔پھر جب ہمارا عذاب آیا تو ہم نے بچالیا صالح کو اور جو اُن کے ساتھ ایمان لائے اپنی خاص امَنُوا مَعَهُ بِرَحْمَةٍ مِنَّا وَمِنْ خِزْيِ رحمت سے اُس دن کی رسوائی سے۔بے شک يَوْمِيذٍ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيزُ تیرا رب ہی بڑاز درآور، زبردست ہے۔وَاَخَذَ الَّذِينَ ظَلَمُوا الصَّيْحَةُ فَأَصْبَحُوا ۶۸۔اور ظالموں کو آلیا عذاب نے تو وہ رہ گئے فِي دِيَارِهِمْ ثِمِينَ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے ہوئے۔كَاَنْ لَّمْ يَغْنَوْا فِيهَا أَلَا إِنَّ ثَمُودَاً ۶۹ - گویا وہ وہاں تھے ہی نہیں۔سن رکھو! قوم ثمود كَفَرُوْا رَبَّهُمْ أَلَا بُعْدًا لِثَمُودَة تم اپنے رب کی منکر ہوئی۔خبر دار ہو قوم ثمود کو لے یعنی سوائے نقصان کے تم سے تو مجھے کوئی فائدہ کی امید نہیں۔دوری ہے رحمت سے۔