اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 469
وما من دابة ١٢ هود ۱۱ فَإِنْ تَوَلَّوْا فَقَدْ اَبْلَغْتُكُمْ مَّا أُرْسِلْتُ بِة ۵۸۔پھر اگر تم پھر جاؤ گے تو بے شک میں تو پہنچا چکا تم کو جو میرے ہاتھ بھیجا گیا تھا تمہاری اِلَيْكُمْ وَيَسْتَخْلِفُ رَبِّ قَوْمًا غَيْرَكُمْ طرف۔اور تمہارا قائم مقام کر دے میرا ربّ وَلَا تَضُرُّونَهُ شَيْئًا إِنَّ رَبِّي عَلى تمہارے سوا اور لوگوں کو اور تم اس کا کچھ بھی نقصان نہ کر سکو گے۔بے شک میرا رب ہر چیز كُلِّ شَيْءٍ حَفِيظٌ پر نگران ہے۔وَلَمَّا جَاءَ أَمْرُنَا نَجَّيْنَا هُودًا وَ الَّذِيْنَ ۵۹۔اور جب آچکا ہمارا حکم لے تو ہم نے بچالیا ہود کو اور ان ایمانداروں کو جو اس کے ساتھ تھے امَنُوْا مَعَهُ بِرَحْمَةٍ مِّنَّا وَنَجَّيْنُهُمْ مِنْ عَذَابِ غَلِيظ اپنی خاص مہربانی سے اور ہم نے ان سب کو نجات دی بڑے سخت عذاب سے۔وَتِلْكَ عَادٌ جَحَدُوا بِايْتِ رَبِّهِمْ وَعَصَوا ۲۰۔یہ قوم عاد کا حال ہے کہ انہوں نے انکار کیا اپنے رب کی نشانیوں کا اور نافرمانی کی اس رُسُلَهُ وَاتَّبَعُوا أَمْرَكُلِّ جَبَّارٍ عَنِيْدِ کے رسولوں کی اور پیروی کی ہر ایک سرکش مخالف کے حکم کی۔وَ اتَّبِعُوا فِي هَذِهِ الدُّنْيَا لَعْنَةً وَ يَوْمَ۔اور ان کے پیچھے لگا دی اسی دنیا میں لعنت ۶۱ b الْقِمَةِ أَلَا إِنَّ عَادًا كَفَرُوْا رَبَّهُمْ ( در بدری) اور قیامت کے دن بھی ، سن رکھو! بے شک قوم عاد اپنے رب کی منکر ہی ہو گئی۔خبر دار ہو دوری ہے عاد کے لئے جو ہود کی أَلَا بُعْدًا لَّعَادٍ قَوْمِ هُودٍن 05° قوم ہے۔وإلى ثَمُودَ أَخَاهُمْ طَلِحًا قَالَ يُقَوْمِ ۶۲۔اور ہم نے شمود کی طرف بھیجا ان کے بھائی صالح کو کہا اے میری قوم ! اللہ ہی کی عبادت اعْبُدُوا اللهَ مَا لَكُمْ مِنْ الهِ غَيْرُهُ هُوَ کرو جس کے سوائے تمہارا کوئی سچا معبود ا ظہور پیشگوئی کا وقت۔آیت نمبر ۶۲۔ثَمُودَ۔یہ قوم یمن اور عدن سے لے کر حضر موت تک چلی گئی تھی اور عرب کے سامنے مقیم تھی مخالف آتے جاتے ان کو دیکھتے تھے۔