اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 468 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 468

وما من دابة ١٢ ۴۶۸ هود ۱۱ وَيُقَوْمِ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُوا إِلَيْهِ ۵۳۔اے قوم! مغفرت طلب کرو تمہارے ربّ سے پھر آئندہ بدیوں سے بچو رب کی طرف ہو يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدْرَارًا کر کہ وہ بھیج دے گا تم پر خوب برسنے والا بادل و يَزِدْكُمْ قُوَّةً إِلى قُوَّتِكُمْ اور تم کو قوت پر قوت دے گا اور نہ پھر جاؤ جناب الہی سے قطع تعلق کر کے۔وَلَا تَتَوَلَّوْا مُجْرِمِينَ قَالُوا يَهُودُ مَا جِئْتَنَا بِبَيْنَةِ وَمَا نَحْنُ ۵۴۔قوم نے کہا اے ھود! تو تو ہمارے پاس کچھ ثبوت لے کر نہیں آیا اور ہم چھوڑنے والے بِتَارِ الِهَتِنَا عَنْ قَوْلِكَ وَ مَا نَحْنُ لَكَ بِمُؤْمِنِينَ بھی نہیں اپنے معبودوں کو تیرے کہنے سے اور ہم تجھ کو ماننے والے بھی نہیں۔اِنْ تَقُولُ إِلَّا اعْتَرَيكَ بَعْضُ الهَتِنَا ۵۵ ہمارا تو یہی مقولہ ہے کہ ہمارے کسی ٹھا کر بِسُوءٍ قَالَ اِنْ اُشْهِدُ اللهَ وَاشْهَدُوا اور معبود کی مجھ کو رجعت لگ گئی ہے بُری طرح۔أَنِّي بَرِئَ مِّمَّا تُشْرِكُوْنَ ) ہود نے کہا میں تو گواہ کرتا ہوں اللہ کو اور تم بھی گواہ رہو اور میں تو ان سے بیزار ہوں جن کو تم شریک کرتے ہو۔مِنْ دُونِهِ فَكِيْدُونِی جَمِيْعًا ثُمَّ ۵۶ - اللہ کے سوا۔تو تم تدبیر کرو حملے کی مجھ پر۔لَا تُنظِرُونِ سب مل کر اور پھر مجھے مہلت بھی نہ دو۔إِنِّي تَوَكَّلْتُ عَلَى اللهِ رَبِّي وَرَبِّكُمْ ۵۷۔میں نے بھروسہ کیا ہے اللہ پر جو میرا بھی مَا مِنْ دَابَّةٍ إِلَّا هُوَ أَخِذٌ بِنَاصِيَتِهَا ۖ رب ہے اور تمہارا رب ہے۔کوئی حرکت کرنے والا نہیں مگر اللہ ہی اس کی چوٹی پکڑنے والا ہے اِنَّ رَبِّ عَلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ کچھ شک نہیں کہ میرا رب سیدھی راہ پر ہے۔لا۔جو اس راہ پر چلے گا وہ اسے پائے گا اور اس کی حمایت میں آئے گا۔آیت نمبر ۵۷ - صِرَاطٍ مُّسْتَقِم۔یعنی میں صراط المستقیم پر ہوں جو میرے ربّ کا راستہ ہے اور سب کی چوٹی اس کے ہاتھ میں ہے پھر کسی کی مجال ہے کہ کوئی مجھے نقصان پہنچا سکے۔غرض جو اسی کی راہ پر چلے گا وہ اسے پائے گا اور اس کی حمایت میں آئے گا۔