اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 467 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 467

وما من دابة ١٢ ۴۶۷ هود ۱۱ عَلَيْكَ وَعَلَى أَمَمٍ مِّمَّنْ مَّعَكَ وَاُمَم سے سلامتی کے ساتھ اتر اور برکتوں کے ساتھ جو تجھ پر ہیں اور ان لوگوں پر جو تیرے ساتھ سَنُمَتِّعُهُمْ ثُمَّ يَمَسُّهُمْ مِّنَّا عَذَابٌ ہیں اور کچھ اور گروہ ہیں جن کو ہم سامان دیں اليد گے لے پھر ان کو پہنچے گا ہماری طرف سے ٹیس دینے والا عذاب۔تِلْكَ مِنْ أَنْبَاءِ الْغَيْبِ نُوحِهَا إِلَيْكَ مَا ۵۰۔یہ غیب کی چند خبر میں ہیں ہم نے اس کو وحی کی تیری طرف نہ تو تو ہی جانتا تھا ان کو نہ تیری كُنتَ تَعْلَمُهَا أَنْتَ وَلَا قَوْمُكَ مِنْ قَبْلِ ، قوم اس سے پہلے پس نیکیوں پر جمے رہو اور هذَا فَاصْبِرْ إِنَّ الْعَاقِبَةَ لِلْمُتَّقِينَ بدیوں سے بچتے رہو کچھ شک نہیں کہ انجام کی کامیابی تو متقیوں ہی کو حاصل ہے۔وَإِلَى عَادِ أَخَاهُمْ هُودًا قَالَ يُقَوْم ۵۱۔اور ہم نے عاد کی طرف اُن کے بھائی ھود کو بھیجا ، اس نے کہا اے میری قوم! اللہ ہی کی اعْبُدُوا اللهَ مَا لَكُمْ مِّنْ الهِ غَيْرُهُ إِنْ أَنْتُمْ إِلَّا مُفْتَرُونَ عبادت کرو۔کوئی تمہارا سچا معبود نہیں اس کے سوائے۔تم تو بہتان ہی باندھتے ہو۔۔يُقَوْمِ لَا أَسْتَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا اِنْ ۵۲۔اے میری قوم ! میں تم سے کچھ مانگتا نہیں أَجْرِى إِلَّا عَلَى الَّذِي فَطَرَنِي اس تعلیم پر مزدوری، میری مزدوری تو اسی اللہ پر أَفَلَا تَعْقِلُونَ یعنی تبعین کی اولا دیا ان کو ماننے والوں کو۔یہ قوم بصرے اور کوفے سے لے کر عدن تک آباد تھی۔سے غیروں کی پوجا کرتے ہو اور حق کو نہیں مانتے۔ہے جس نے مجھے پیدا کیا۔تو کیا تم کچھ بھی عقل نہیں رکھتے۔(بقیہ حاشیہ ) انعامات الگ ہیں۔جنگ شرعی مناظرہ میں بھی مقابل والے کو پہلے کہنے دے اور دعا و استغفار میں لگا ر ہے۔آیت نمبر ۵ - اُعْبُدُوا اللہ۔یہ ضروری اصل الاصول ہے۔ہر ایک کام خدا کے ماتحت اور رسول کریم کی سنت کے مطابق ہو اور کوئی نفسانی اغراض شامل نہ ہوں تو خالص اللہ ہی کی عبادت ہوگی۔الله - قول و فعل وقیت میں اللہ ہی محبوب و مطلوب ہو تو سچا معبود ہے ورنہ اللہ ھوی ہوگا۔