اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 466 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 466

وما من دابة ١٢ ۴۶۶ هود ۱۱ وَنَادَى نُوحٌ رَّبَّهُ فَقَالَ رَبِّ إِنَّ ابْنِي ۴۶۔اور نوح نے اپنے رب کو پکارا اے میرے مِنْ أَهْلِي وَإِنَّ وَعْدَكَ الْحَقُّ وَأَنْتَ رَب ! میرا بیٹا تو میرے لوگوں میں سے ہے اور تیرا وعدہ بالکل سچا ہے اور تو سب سے بڑھ کر أَحْكَمُ الْحَكِمِينَ فیصلہ کرنے والا ہے۔۔قَالَ يُنُوحُ إِنَّهُ لَيْسَ مِنْ أَهْلِكَ إِنَّهُ ۴۷ - اللہ نے فرمایا اے نوح ! وہ تیرے گھر والوں عمل غير صالح فلا ئلن مائیس میں سے ہے میں سے نہیں ہے کیونکہ اس کے عمل بُرے ہیں تو تو وہ نہ پوچھ مجھ سے جس کا تجھے علم نہیں۔لَكَ بِهِ عِلْمٌ إِنِّي أَعِظُكَ اَنْ تَكُونَ میں تجھ کو نصیحت کرتا ہوں کہ تو جاہلوں میں سے نہ ہو جانا۔مِنَ الْجَهِلِينَ قَالَ رَبِّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ اَنْ اَسْتَلَكَ مَا ۴۸۔نوح نے عرض کی اے میرے رب ! تیری لَيْسَ لِى بِهِ عِلْمٌ وَإِلَّا تَغْفِرْ لِي پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ تجھ سے پوچھوں جس چیز کا مجھے علم نہ ہو۔اور اگر تو میری مغفرت نہ ط وَتَرْحَمْنِي أَكُنْ مِنَ الْخَسِرِينَ کرے اور میرا عیب نہ ڈھانپے اور مجھ پر رحم نہ فرمائے تو میں ٹوٹا پانے والوں میں سے ہو جاؤں گا۔قِيْلَ لِنُوحُ اهْبِطَ بِسَلِمٍ مِنَّا وَ بَرَكَةٍ ۴۹۔اللہ کا حکم ہوا کہ اے نوح! ہماری طرف آیت نمبر ۴۶۔وَعْدَكَ الْحَقُّ۔یعنی وہ کیوں ڈوب رہا ہے جبکہ میرے گھر والوں کی حفاظت کا وعدہ ہے؟ جس کا جواب ارشاد ہوا اِنَّهُ عَمَلٌ غَيْرُ صَالِحٍ۔معلوم ہوتا ہے بد اعمالی کی وجہ سے سلسلہ حلقہ سے منقطع ہو جاتا ہے اگر چہ لوڈ کی جو رو ہو یا نوح کا بیٹا یا ابراہیم کا تایا یا ہمارے حضور کا چچا وغیرہ کوئی بھی ہو۔آیت نمبر ۴۸ - اَعُوذُ بِكَ۔یعنی بے علمی سے اعتراض کے رنگ میں کبھی نہ پوچھوں گا اور اس کام میں مدد کا خواستگار ہوں۔چاہئے تو یوں تھا کہ کہتے اب میں ایسا نہیں کروں گا مگر نکتہ عرفان کے رنگ میں اپنی کمزوری کا اظہار کر کے استقامت کی دعا کی ترک فعل کے ساتھ (یعنی آپ ہی ایسی توفیق دیں کہ میں ایسی دعا نہ کروں جس کا مجھے علم نہ ہو ) دعوی نہیں کیا کیونکہ پہلا قول دعوی کے رنگ میں ہوتا تھا اور اس کا نباہنا بشری طاقت سے بلا مد دالہی خارج ہے۔آیت نمبر ۴۹ - اهبط بِسَلم منا۔یہ تعوذ اور دعا اور ادب کا نتیجہ اور صلہ ملا۔برکات اور دوسرے مِنَّا