اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 464
وما من دابة ١٢ ۴۶۴ هود ۱۱ وَاصْعِ الْفُلْكَ بِأَعْيُنِنَا وَوَحْنَا ۳۸۔اور ہماری نظروں کے سامنے ایک کشتی بنا وَلَا تُخَاطِنِي فِي الَّذِينَ ظَلَمُوا اور ہمارے ہی حکم سے اور مجھ سے بات نہ کر ظالموں کے مقدمہ میں وہ تو ضرور ڈبائے گئے قف (یعنی ڈوبنے والے ہیں)۔الهُمْ مُغْرَقُونَ وَيَضَعُ الْفُلْكَ وَكُلَّمَا مَرَّ عَلَيْهِ مَلَا ۳۹۔اور وہ کشتی بنارہا تھا جب اُدھر سے اس کی مِنْ قَوْمِهِ سَخِرُوْا مِنْهُ قَالَ إِنْ قوم کے سردار گزرتے تو اس سے ٹھٹھا کرتے نوح نے کہا اگر تم ہم سے ٹھٹھا کرتے ہو تو ہم تَسْخَرُوْا مِنَّا فَإِنَّا نَسُخَرُ مِنْكُمْ كَمَا بھی تم سے ٹھٹھا کرتے ہیں کیونکہ تم ٹھٹھا تَسْخَرُونَ کرتے ہو۔فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ مَنْ يَأْتِيهِ عَذَابٌ ۴۰۔تو آگے تم کو معلوم ہو جائے گا کس پر آئے يُخْزِيْهِ وَ يَحِلُّ عَلَيْهِ عَذَابٌ مُّقِيمٌ کا عذاب جو اس کو ذلیل کرے اور گھیرےاس کو عذاب دائمی۔لا حَتَّى إِذَا جَاءَ أَمْرُنَا وَفَارَ التَّنُّورُ قُلْنَا۔یہاں تک کہ آ پہنچا ہمارا حکم اور جوش مارا ۴۱ تنور نے (قہر الہی سے ) ہم نے کہا چڑھالے احْمِلْ فِيهَا مِنْ كُلِّ زَوْجَيْنِ اثْنَيْنِ کشتی میں ہر ایک قسم کے دو دو جوڑے اور وَاَهْلَكَ إِلَّا مَنْ سَبَقَ عَلَيْهِ الْقَوْلُ وَمَنْ تیرے گھر والوں کو مگر جس کے لئے ممانعت کی امَنَ وَمَا أَمَنَ مَعَةً إِلَّا قَلِيلٌ پیش گوئی ہوچکی ہے پہلے سے اس کو مت بٹھانا اور ایمانداروں کو بٹھانا اور اس پر ایمان تھوڑے ہی لوگ لائے تھے۔وَقَالَ ارْكَبُوا فِيهَا بِسْمِ اللَّهِ مَجْرَتهَا ۴۲۔اور نوح نے کہا سوار ہو جاؤ (کشتی میں) اللہ کے نام کی مدد سے ہے اُس کا چلنا اور ٹھہر ناس وَمُرْسُهَا إِنَّ رَبِّي لَغَفُورٌ رَّحِيمٌ ) بے شک میرا رب بڑا غفور الرحیم ہے۔ے اللہ ہی کے نام پر ہے۔ا كَمَا جیسا یا کیونکہ آیت نمبر ۴۱ - التَّنُّور۔طلوع فجر یا روئے زمین یا بہتے چشمے یا زور کی سیلاب اور وہ بھی جس میں روٹیاں پکتی ہیں۔آیت نمبر ۴۲ - ارْكَبُوا فِيهَا۔توریت میں ہے کہ اس کشتی کی لمبائی تین سو ہاتھ اور چوڑائی پچاس ہاتھ اور اس کے تین درجے تھے اور اس میں روشن دان اور دروازے اور کھڑکیاں اور کوٹھریئیں تھیں اور اس کے اندر اور باہر رال لگائی گئی تھی خشکی میں اس کو دیکھ کر کا فر ہنتے تھے۔