اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 463 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 463

وما من دابة ١٢ ۴۶۳ هود ۱۱ قَالَ إِنَّمَا يَأْتِيْكُمْ بِهِ اللهُ اِنْ شَاءَ ۳۴ - نوح نے جواب دیا ہاں! اُس کو اللہ ہی لائے گا تمہارے پاس جب وہ چاہے گا اور تم وَمَا أَنْتُمْ بِمُعْجِزِيْنَ ) اُس کو تھکا نہیں سکتے۔وَلَا يَنْفَعُكُمْ نُصْحِيَّ إِنْ أَرَدْتُ ۳۵۔اور میری نصیحت تمہیں فائدہ نہ دے گی أَنْ أَنْصَحَ لَكُوَإنْ كَانَ اللهُ يُرِيدُ اگر چہ میں تم کو نصیحت کرنا چاہوں جب اللہ تم کو گمراہ کرتا ہے وہ تمہارا رب ہے اور تم اُس کی أَنْ يُغْوِيَكُمْ هُوَ رَبُّكُمْ ۖ وَ إِلَيْهِ طرف پلٹو گے۔تُرْجَعُونَ أَمْ يَقُولُونَ افْتَريهُ قُلْ اِنِ افْتَرَيْتُهُ ۳۶۔کیا وہ کہتے ہیں کہ (خود محمد نے ) بنالیا ہے فَعَلَى إِجْرَامِي وَأَنَا بَرِى مِمَّا قرآن تو جواب دے اگر میں نے اس کو بنا لیا ہے تو میرا گناہ مجھ پر ہوگا اور میں بری ہوں اس سے جو تم جرم کرتے ہو یعنی (انکار وحی قرآنی )۔نیچ تجر مودة وَأُوحِيَ إِلى نُوحٍ أَنَّهُ لَنْ يُؤْمِنَ مِنْ ۳۷ اور وحی بھیجی گئی نوح کی طرف یہ کہ کوئی ایمان قَوْمِكَ إِلَّا مَنْ قَدْ آمَنَ فَلَا تَبْتَبِسُ نہ لائے گا تیری قوم میں سے مگر جولا چکا سولا چکا تو ان کاموں پر کچھ غم نہ کر جو وہ کر رہے ہیں۔بِمَا كَانُوا يَفْعَلُوْنَ آیت نمبر ۳۴ - بِمُعْجِزِینَ۔یعنی عذاب سے بھاگ کر اللہ کو تھ کا نہیں سکتے یا دلائل میں۔آیت نمبر ۳۵- يُغْوِيَكُھ۔نوح علیہ السلام فرماتے ہیں کہ جب تمہارا رب تمہاری بدکاری اور نا پر ہیز گاری وظلم شرارت و نامنہی کی سزا میں توفیق نیک نہ دے وَأَنَّ اللَّهَ لَيْسَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِيدِ لَا يَرْضَى لِعِبَادِهِ الْكُفْرَ وغیرہ کے ہوتے ہوئے خذلان پسند کرے۔یعنی خفگی کی وجہ سے خَتَمَ اللهُ عَلَی قُلُوبِهِمُ الخ اور وَمَا يُضِلُّ بِهِ إِلَّا الْفَسِقِینَ۔گمراہی کی حالت میں رہنے دے اور عدم التفات و توجہ لطف ہٹالے، خلاصہ یہ کہ ہر ایک کے اعمال کے تقاضے کے موافق اللہ تعالیٰ کا عمل درآمد اس کے ساتھ ہوتا ہے چنانچہ ارشاد ہے اِنَّ اللهَ لَا يُغَيْرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّى يُغَيْرُوا مَا بِأَنْفُسِهِمْ الخ (الرعد :۱۲) - پولوس نے بھی تقدیر کے مسئلہ میں غلطی کھائی ہے جو کہتا ہے کاریگری کاریگر کو کیا کہہ سکتی ہے حالانکہ برتن وغیرہ میں کسی قسم کی عقل واختیار نہیں اور انسان میں یہ بات ہے۔