اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 462 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 462

وما من دابة ١٢ وَأَنْتُمْ لَهَا كَرِهُونَ ۴۶۲ هود ۱۱ تم پرے تو کیا میں تم کو مجبور کروں اس پر حالانکہ تم اس سے بیزار ہو۔وَيُقَوْمِ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مَالًا إِنْ ۳۰۔اور اے میری قوم! میں اس تعلیم پر تم سے کچھ مال بھی نہیں مانگتا میری مزدوری تو اللہ پر أجْرِى إِلَّا عَلَى اللهِ وَمَا أَنَا بِطَارِدِ ہے اور میں انہیں دھتکار بھی نہیں سکتا جو حق بات الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّهُمْ مُلْقُوْا رَبَّهِمْ مان چکے ، بے شک وہ اپنے رب سے ملنے والے وَلكِنِّي أريكُمْ قَوْمًا تَجْهَلُونَ ہیں لیکن میں تم کو ایک جاہل قوم دیکھتا ہوں۔وَيُقَوْمِ مَنْ يَنْصُرُنِى مِنَ اللهِ اِنْ ۳۱۔اور اے میری قوم! میری مددکون کرے گا طَرَدْتُهُمْ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ اللہ کے مقابلہ میں اگر میں ان کو دھتکار دوں۔کیا تم کچھ بھی غور نہیں کرتے پند نہیں لیتے۔وَلَا أَقُولُ لَكُمْ عِنْدِي خَزَابِنُ اللهِ وَلَا ۳۲۔اور میں تم سے نہیں کہتا کہ میرے پاس اللہ اَعْلَمُ الْغَيْبَ وَلَا أَقُولُ إِنِّى مَلَكَ وَلَا کے خزانے ہیں اور یہ بھی نہیں کہتا کہ میں بڑا غیب دان ہوں اور نہ یہ کہ میں فرشتہ ہوں اور نہ ان أَقُولُ لِلَّذِينَ تَزْدَرِى أَعْيُتُكُمْ لَنْ لوگوں کے لئے جو تمہاری آنکھوں میں حقیر ہیں يُؤْتِيَهُمُ اللهُ خَيْرًا اَللهُ اَعْلَمُ بِمَا في کہوں گا کہ اللہ ان کو ہرگز کچھ بھی نہیں دے گا مال اور نیکی اللہ ہی بخوبی جانتا ہے جو ان کے دلوں میں ہے (محبت الہی اور دین کی سمجھ۔اگر ایسا کہوں تو ) میں اس وقت ظالموں میں أَنْفُسِهِمْ إِنِّي إِذًا نَّمِنَ الظَّلِمِينَ سے ہو جاؤں گا۔قَالُوا نُوحُ قَدْ جَدَلتَنَا فَأَكْثَرْتَ جِدَالَنَا ۳۳۔قوم نے کہا اے نوح! تو ہم سے بہت کچھ فَاتِنَا بِمَا تَعِدُنَا إِنْ كُنْتَ مِنَ الصُّدِقِينَ جھگڑ چکا اب وہ لے آ جس کا تو ہم سے وعدہ کرتا رہا ہے جب تو سچا ہے۔ے یعنی وہ ہدایت کا راستہ تمہیں نظر نہ آیا جو مجھے دکھا۔آیت نمبر ۳۲۔خَزَابِنُ اللهِ۔مجھے مشہور دست غیب کا دعوی نہیں۔